کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر فیصل کشمیری کا تنظیم سے لاتعلقی کا اعلان June 26, 2026 کالعدم کمیٹی کے پلیٹ فارم سے کی جانے والی باتیں آزاد کشمیر کے لوگوں کا مؤقف ہرگز نہیں ہیں۔
یومِ عاشورپر پنجاب کے 24 اضلاع میں موبائل سروس جزوی معطل June 26, 2026 لاہور سمیت پنجاب کے دیگر تمام اضلاع میں موبائل فون سروس مکمل طور پربحال رہےگی گی۔
جعلی پاکستانی امیگریشن اسٹیمپ پر ترکی جانے والا مسافر آف لوڈ June 26, 2026 افغان پاسپورٹ پر جعلی پاکستانی اسٹیمپ، مسافر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے
اسلام آباد ائیرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام۔3 مسافر آف لوڈ June 26, 2026 ایف آئی اے نے مشتبہ دستاویزات اور یورپ اسمگلنگ نیٹ ورک سے متعلق شواہد برآمدکر لیے
آزاد کشمیر میں انتشار پھیلانے کی مبینہ سازش ناکام۔ 2افراد گرفتار June 26, 2026 گرفتار ملزمان نے پرتشدد منصوبوں سے متعلق اعتراف کیا ہے۔ پولیس
بلوچستان کے ضلع کوہلو۔ گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے June 26, 2026 شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی
بنوں میں ایمبولینس پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق June 26, 2026 سرکلر روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس حکام
یومِ عاشورپر ملک بھر میں شبیہ علم، تابوت۔ ذوالجناح کے جلوس برآمد۔سیکورٹی انتظامات سخت June 26, 2026 کراچی، کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں سخت سیکیورٹی، ہزاروں اہلکار تعینات
کالاباغ میں صدیوں پرانی روایت۔ کشتیوں پر ماتمی جلوس برآمد June 26, 2026 محرم الحرام کی صدیوں پرانی منفرد روایت آج بھی پوری عقیدت واحترام کے ساتھ برقرار ہے۔
محرم الحرام میں پنجاب کے مختلف شہروں میں مٹی سے بنے برتنوں کی فروخت عروج پر June 26, 2026 یوم عاشور تک مٹی کے ان برتنوں میں کھیر،کسٹرڈ، حلوہ دیگراشیا کی نیاز تقسیم کرتے ہیں۔