اپوزیشن ایک ہی مارچ کرے۔شیخ رشید January 14, 2022 شہباز شریف ، نواز شریف سے زیادہ کرپٹ ہیں۔پریس کانفرنس
باثر قیدیوں کی نجی اسپتالس میں عیش۔سینئر سپرنٹنڈنٹ کراچی سینٹرل جیل معطل January 14, 2022 حسن سہتو کو محکمہ داخلہ میں رپورٹ کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔
پاکستان میں بوسٹر ڈوزکے لیے عمر کی حد 18سال مقرر January 14, 2022 18 سال سے زائد عمرکے افراد کل سے بوسٹرڈوز لگواسکتے ہیں، مکمل ویکسینیٹڈ افراد 6 ماہ بعد بوسٹر ڈوز لگوا سکتے…
شہباز شریف کا کیس اینٹی کرپشن عدالت میں جائے گا۔شہزاد اکبر January 14, 2022 بینکرزنے اکاؤنٹس شریف فیملی کی ایما پر کھولے، پریس کانفرنس
چچا نے دو بھتیجے قتل،دو کو زخمی کردیا January 14, 2022 واقعہ دو خاندانوں کے مابین غلط فہمی کا شاخسانہ ہے۔پولیس حکام
کراچی سے پنجاب جانے والی گرین لائن ٹرین حادثے کا شکار January 14, 2022 ٹرین کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ روہڑی سے ریلیف ٹرین طلب کی گئی۔
حکومت کو گھر بھیجنے کےلیے ہر طریقہ آزمانا چاہیے۔ مریم نواز January 14, 2022 مری کا واقعہ پوری دنیا کے سامنے ہے، وہاں لوگ برف سے نہیں بلکہ حکمرانوں کی نااہلی اور بے حسی…
صدر نے جسٹس عمر عطا بندیال کو نیا چیف جسٹس تعینات کر دیا January 14, 2022 2 فروری 2022ء کو بطور چیف جسٹس آف پاکستان عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق January 14, 2022 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 3 ہزار 567 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے سیکیورٹی گارڈ نے ساتھی کی جان لے لی January 14, 2022 پولیس ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ کرلاش کو تحویل میں لے کر نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا۔