ژوب میں مسافر بس کھائی میں گر گئی۔40 افراد جاں بحق July 3, 2026 بلوچستان میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی
میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ اعلیٰ سیکورٹی عہدیدار کی بھارت کے موضوع پر اہم نشست July 3, 2026 ہندوتوا نظریہ بھارت کے سیکولر تشخص کو مسخ کر چکا۔ سیکورٹی ذرائع
روسی سوشل میڈیا انفلونسر داریا شاتوا نے خواجہ آصف کے ویگو ڈالے کے بیان پر ویڈیو بنا ڈالی July 3, 2026 ان گاڑیوں کو سڑکوں اور پارلیمنٹ لاجز سے بین کر دیا جائے۔ وزیر دفاع
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے رابطہ، دوحہ مذاکراتی دور پر تبادلہ خیال July 3, 2026 دونوں رہنماؤں نے امید ظاہر کی کہ مذاکراتی عمل مستقبل قریب میں بھی جاری رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: شہری کو یرغمال بنا کر تشدد اور بھتہ وصولی ، مرکزی ملزم گرفتار July 3, 2026 مجسٹریٹ کے مبینہ پرائیویٹ ڈرائیور اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج ،دو مبینہ ساتھی تاحال مفرور
سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر July 2, 2026 سب میرین کیبل میں خرابی کی بنیادی وجہ معلوم کرنے کے لیے کام جاری ہے، پی ٹی اے
آزاد کشمیرانتخابات : پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی باضابطہ فہرست جاری July 2, 2026 بھمبر سٹی میں پارٹی نے کوئی امیدوار نامزد نہیں کیا، سدھنوتی سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ساتھ اتحاد کی…
بلدیاتی آئینی ترمیم پر سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے کیلیے ایم کیو ایم نے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی July 2, 2026 کمیٹی میں ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفی کمال ،امین الحق اورجاوید حنیف شامل
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی July 2, 2026 ڈالر کے استحکام اور حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کے خلاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اہم کردار ہے ،ملک بوستان
سوات: سیف اللہ جھیل حادثہ، لاپتہ خاتون کی تلاش جاری رکھنے کا عزم July 2, 2026 جرگے میں لاپتہ خاتون کی تلاش، جاری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن اور آئندہ حکمت عملی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔