سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کا مہنگی گاڑیاں خریدنے کا پلان خاک میں ملادیا June 25, 2020 ایک گاڑی کی قیمت ایک کروڑ 16 لاکھ ہے، 4 ارب کی رقم سپریم کورٹ کے پاس جمع کرائیں۔جسٹس گلزار…
پائلٹ چلتا ہوا میزائل اڑا رہے ہیں۔چیف جسٹس June 25, 2020 چیف جسٹس نے پائلٹس کے جعلی لائسنس کا نوٹس لے لیا،2 ہفتے میں جواب طلب
کورونا نے کچھ لوگوں کو راتوں رات ارب پتی بنا دیا۔چیف جسٹس June 25, 2020 اگر مریض کے کوائف اکٹھے کرنے شروع کردیں گے تو اتنی دیر میں مریض دنیا سے چلا جائے گا۔جسٹس اعجازلاحسن
راجہ پرویز اشرف رینٹل پاورکیس سے بری June 25, 2020 قومی خزانے کو نقصان تو پہنچا نہیں تو پھر ریفرنس کیسے جاری رکھ سکتے ہیں۔جج احتساب عدالت
تمام ایئرلائنز کوپاکستان آنے کی اجازت دیدی۔معید یوسف June 25, 2020 مسافروں سے اپیل ہے آپ فٹ نہیں توبیرون ملک سفرکامت سوچیں۔ پریس کانفرنس
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکیاں۔پیغام اہلیہ کو موصول June 25, 2020 دھمکی دینے والے شخص کا نام آغا افتخار الدین مرزا آیا ہے۔اہلیہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
کیاوکیل تحقیقاتی رپورٹ بغل میں لےکربیٹھے ہیں؟۔سندھ ہائیکورٹ June 25, 2020 پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات سے متعلق کیس میں رپورٹس جمع نہ کرانے پرسندھ ہائیکورٹ برہم
پاکستان میں کورونا کے وار تیز۔ مزید 148زندگیوں کے چراغ گل June 25, 2020 متاثرہ افرا د کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 92 ہزار970 ۔اموات3903 سے تجاوز۔
تعمیر میں وقت لگتاہے،تخریب میں نہیں۔احسن اقبال June 25, 2020 معیشت کو روک کرکرنٹ اکائونٹ خسارہ ختم کیا ،یہ کارنامہ نہیں،جرم ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان میں کرونا سے اموات 80 ہزار تک پہنچ سکتی ہیں۔ طبی ماہرین June 25, 2020 جولائی اگست تک متاثرہ افراد کی تعداد 40 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔