پیمرا نے نیو ٹی وی کا لائسنس معطل کردیا May 7, 2020 نیو ٹی وی غیر قانونی طورپر نیوزاورکرنٹ افیئرزکا مواد نشر کر رہا تھا۔اعلامیہ
ق لیگ نے حکومت سےعلیحدگی کی دھمکی دیدی May 7, 2020 نیب نے ان کی قیادت کے خلاف کارروائی کی تو وہ حکومت سے علیحدہ ہوجائیں گے۔ طارق بشیر چیمہ
شہباز شریف کا بیرون ملک جانا ان کا حق ہے۔شاہد خاقان عباسی May 7, 2020 نیب سے سب سے زیادہ تنگ خود حکومت ہے۔ میڈیا سے گفتگو
سندھ میں لاک ڈاوَن کی خلاف ورزی پر164 افرادپکڑے گئے May 6, 2020 کراچی سے 99 دیگراضلاع سے 55 افراد گرفتار کیے گئے۔پولیس ترجمان
وزیراعظم سے آئی ایس آئی کے سربراہ کی ملاقات May 6, 2020 ملاقات میں داخلی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تمام اسکول اساتذہ کو نہ نکالنے اور تنخواہیں دینے کے پابند ہیں۔سعید غنی May 6, 2020 جو ادارے تنخواہیں نہیں دے سکتے،اسٹیٹ بینک انہیں بلاسود قرض دے۔وزیر تعلیم سندھ
سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ اور چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ May 6, 2020 نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹراجلاس میں تمام صوبوں نے ٹرین آپریشن بحال کرنے کی مخالفت کردی۔
بھارت فالس فلیگ آپریشن کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے۔وزیر اعظم May 6, 2020 عالمی برادری کو بھارتی جارحیت سے پہلے نوٹس لینا ہوگا۔
تین صوبوں نے جون میں تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کردی May 6, 2020 کورونا وائرس کے پھیلائو کا خدشہ ہے، تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں۔پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے مخالفت کی۔