پنکی کراچی کی ہو یا لاہور کی، غلط کام پر نہیں چھوڑیں گے، طلال چوہدری June 22, 2026 زیراعظم شہباز شریف کی اجازت سے 500 جوان انسداد منشیات فورس میں بھرتی کیے جائیں گے، قومی اسمبلی سے خطاب
پاسپورٹ دفاتر میں نقد فیس جمع کرانے کا نظام ختم، کیو آر کوڈ کے ذریعے ادائیگی ہوگی June 22, 2026 یکم جولائی سے تمام پاسپورٹ دفاتر میں نقد رقم کے ذریعے فیس وصول نہیں کی جائے گی، فیصلہ
پیٹرول کی قیمت میں کمی، حکومت نے فیول سبسڈی ختم کر دی June 22, 2026 حکومت نے وزیراعظم کی منظوری سے فیول سبسڈی ختم کرنے پر اتفاق کیا ،نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلا مقابلہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ منتخب June 22, 2026 اسمبلی اجلاس میں کسی اور امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے
سرگودھا میں کریانہ اسٹور پر گئی بچی زیادتی کے بعد قتل June 22, 2026 لاش دکان کی بالائی منزل سے برآمد، پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل، 2 ملازمین گرفتار
خاتون ملازمہ کی زچگی کی چھٹیوں کےدوران برطرفی،نجی ادارے پر12 لاکھ جرمانہ June 22, 2026 فوسپاہ نے برطرفی کو صنفی تفریق اور ہراسگی قرار دے دیا
پنجاب اسمبلی نے قومی اسمبلی میں پنجابی زبان پر اٹھایا گیا اعتراض مسترد کر دیا June 22, 2026 نوشین افتخار کا پنجابی بولنے پر اعتراض: پنجاب اسمبلی میں شدید غصہ، خود مسلم لیگ (ن) میں بھی ناپسندیدگی کا…
سپریم کورٹ آف پاکستان کا سرکاری ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ جاری June 22, 2026 بری ہونے والے ملازم کو مکمل تنخواہ و مراعات کا حق ہوگا،عدالت
سانحہ گل پلازہ کی تفتیش مکمل،پراسیکیوشن کی طرف سے چالان پراعتراضات June 22, 2026 کراچی پولیس نے چالان جمع کرایا، پراسیکیوشن نے اعتراضات اٹھا دیے
قومی اسمبلی کشمیر کمیٹی کی محمود خان اچکزئی کو ملاقات کی دعوت June 22, 2026 کشمیر صورتحال اور حکمتِ عملی پر قومی مشاورت پر اتفاق ہوا