شوگرانکوائری کمیشن کا افسر ہی ملز مالکان کا مخبر نکلا April 22, 2020 ابتدائی انکوائری میں الزام ثابت ہونے پر ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد باجوہ کو معطل کردیا گیا۔
احتساب عدالت نے ن لیگی رہنما کو بری کردیا April 22, 2020 لاہور پارکنگ کمپنی کا کیس نیب کے دائراختیارمیں نہیں آتا۔احتساب عدالت
جواب پرعدم اطمینان۔نیب نے شہباز شریف کو 4 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا April 22, 2020 شہباز شریف قانون کے مطابق بذات خود پیش ہوں اور قومی ادارے کو مطلوبہ معلومات فراہم کریں۔نیب کا موقف
وزیراعظم عمران خان کا کرونا ٹیسٹ کا نمونہ لے لیا گیا April 22, 2020 عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کا رزلٹ 24 گھنٹوں میں آئے گا۔
جون میں پاکستان میں کورونا بلند ترین سطح پر ہو گا۔قریشی April 22, 2020 ہمیں تیار رہنا چاہیے کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔وزیر خارجہ
سعودی عرب۔دسمبر تک پاکستانی مزدوروں کے ویزوں کی توسیع بالکل مفت April 22, 2020 سعودی کمپنیاں آئندہ تین ماہ تک محنت کشوں کو برطرف نہیں کریں گی۔ ذوالفقار بخاری
ڈینئل پرل قتل کیس۔ فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا April 22, 2020 سندھ ہائی کورٹ کیس کے حالات کا جائزہ نہیں لے سکی،2 اپریل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔درخواست میں استدعا؎
اثاثہ جات کیس۔خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد April 22, 2020 خورشید شاہ کی 2 بیگمات، بیٹے زیرک شاہ اور داماد صوبائی وزیر اویس شاہ سمیت دیگر کی ضمانتیں منظور۔
شہباز شریف کی نیب کے سامنے پیش ہونے سے پھرمعذرت April 22, 2020 کورونا وائرس کے خطرات کے باعث نیب میں پیش نہیں ہورہے۔ ترجمان مریم اورنگزیب
پاکستان میں کرونا سے اموات 212 ہوگئیں April 22, 2020 ملک بھر میں کورونا سےمتاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار72 تک جا پہنچی۔