پاکستان کوآئی ایم ایف سے بڑا ریلیف مل گیا April 16, 2020 قرضوں کی ادائیگی میں سہولت ملنے سے پاکستان کوبہت فائدہ حاصل ہوگا۔شاہ محمود قریشی
کورونا کے وار جاری۔پاکستان میں ہلاکتیں 138 ہوگئیں April 16, 2020 مزید 414 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص،تعداد 7 ہزار 25 تک پہنچ گئی۔
وزیراعظم عمران خان کے ملٹری سیکریٹری تبدیل April 15, 2020 بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ کی جگہ بریگیڈیئر محمد احمد کوملٹری سیکریٹری تعینات کردیا گیا۔
کورونا وائرس۔پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد114 ہوگئی April 15, 2020 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6250 تک پہنچ گئی۔
مراد علی شاہ صاحب!سندھ میں اموات زیادہ کیوں ہیں۔فردوس عاشق اعوان April 15, 2020 یہ آپ کی صوابدید ہے کہ آپ لاک ڈاؤن کریں یا کرفیو لگائیں،میڈیا سے گفتگو
مفتی منیب الرحمنٰ کو چاند تونظرآتا نہیں،وائرس کیسے نظرآئے گا۔فواد چوہدری April 15, 2020 24 اپریل کو رمضان کا چاند نظر آجائیگا،انشاآللہ 25 اپریل کو پہلا روزہ ہو گا۔ٹوئٹ
وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پرکراچی آئیں گے April 15, 2020 کورونا وائرس کے موجودہ حالات کے تناظرمیں علمائے کرام اورتاجربرادری سے ملاقاتیں کریں گے۔
شاہ سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی منظوری دیدی April 15, 2020 سعودی عرب پاکستان میں آئل ریفائنری، پیٹرو کیمیکل اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا۔
پی ایم ڈی سی رجسٹرار کی بحالی کیخلاف حکومتی اپیل پر فیصلہ محفوظ April 15, 2020 سپریم کورٹ نے رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو فیصلے تک عمارت میں داخل ہونے سے روک دیا۔
وزیراعلیٰ سندھ کا لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا اعلان April 15, 2020 پلمبر، درزی اور ہیئر ڈریسرز کو دکانیں کھولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پریس کانفرنس