بھارتی اقدامات امن و سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہیں۔پاکستان April 13, 2020 بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی۔لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا گیا۔دفتر خارجہ
حکومت متاثرین کو ریلیف پہنچانے میں ناکام رہی۔مولانا فضل الرحمن April 13, 2020 سپریم کورٹ کا صحت کے مشیر کو ہٹانے کا فیصلہ علامتی ہے۔صرف ایک محکمہ نہیں،پوری حکومت ناکام ہے۔میڈیاسے گفتگو
پاکستان کا تمام سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند رکھنے کا اعلان April 13, 2020 بھارت،ایران اورافغانستان کے ساتھ سرحدی کراسنگ پوائنٹس مزید 14 روز کے لیے مکمل بند رہیں گے۔وزارت داخلہ
سپریم کورٹ نے بین الصوبائی سفری پابندی کانوٹیفکیشن کالعدم قراردیدیا April 13, 2020 پنجاب حکومت یہ پابندی کیسے لگا سکتی ہے؟آرٹیکل 15 وفاقی حکومت کا دائرہ اختیار ہے۔چیف جسٹس
ذرا سی مشکل آتے ہی ادھر کا مہرہ ادھرلگا دیا جاتا ہے۔سپریم کورٹ April 13, 2020 وزیراعظم کام کے 10 بندوں کا انتخاب کرلیں ،مشیروں اورمعاونین کی فوج سے کچھ نہیں ہونا۔چیف جسٹس گلزاراحمد
ٹرین سروس رمضان تک معطل رکھنے کا فیصلہ April 13, 2020 ریلوے کو بندش کے باعث یومیہ 20 کروڑ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ذرائع
ظفرمرزا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیں گے۔چیف جسٹس April 13, 2020 آدھی فلائٹ میں ظفرمرزا کو تبدیل نہ کریں،سپریم کورٹ ظفرمرزاکامعاملہ حکومت پر چھوڑ دے ۔اٹارنی جنرل
کرونا اس وقت تک ختم نہیں ہو گا جب تک ویکسین نہیں آ جاتی۔ مراد علی شاہ April 13, 2020 وائرس کا پھیلائو روکنے کیلیے ہمیں ایک نئے لاک ڈاوَن کی طرف جانا ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ کی پریس کانفرنس
وفاق کی کورونا ٹیسٹنگ کٹس کسی کام کی نہیں۔مرتضیٰ وہاب April 13, 2020 سندھ کو 20 ہزار ٹیسٹ کٹس بغیر وی ٹی ایم کے موصول ہوئیں۔
20 فیصد فیس معاف کرنے کیخلاف اسکولوں کی درخواست مسترد April 13, 2020 حکومتی فیصلے کے خلاف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔