پشاورمیں چلتی گاڑی پر وزنی پلر گرنے سے 2 افراد زخمی،اسپتال منتقل February 22, 2019 پلر گرنے سے گاڑی مکمل طورپر تباہ ہوگئی , غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کاحکم
راولپنڈی میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے اہلکار شہید4زخمی February 22, 2019 صادق آباد چوک میں قائم پولیس چوکی پر نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی اورفرار ہوگیا۔
کلبھوشن کیس میں دلائل مکمل ،بھارت کا مطالبہ مسترد کرنے کی اپیل February 22, 2019 بھارتی وکیل نے غیر متعلقہ باتوں سے عدالتی توجہ ہٹانے کی کوشش کی۔پاکستانی وکیل خاور قریشی
عدالت انصاف نے ہمارے مؤقف کو تحمل سے سنا۔ترجمان دفتر خارجہ February 21, 2019 بھارت نے ابھی تک پاسپورٹ کی بات کا کوئی جواب نہیں دیا۔ڈاکٹر محمد فیصل
بیرونی دباؤ پر پابندی لگائی گئی۔ترجمان جماعۃالدعوۃ February 21, 2019 اس فیصلہ سے تحریک آزادی کشمیر کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔یحییٰ مجاہد
وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی February 21, 2019 جسٹس طاہرہ صفدر کو خصوصی عدالت کا صدر مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔
سابق ڈی جی رینجرز میجر جنرل (ر)حسین مہدی انتقال کر گئے February 21, 2019 وہ گذشتہ چند ماہ سے شدید علیل اور گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔
کلبھوشن یادیو کیس۔ عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ محفوظ کر لیا February 21, 2019 فیصلےکی تاریخ کا اعلان فریقین کی مشاورت سے کیا جائے گا۔
سفاک شوہرنے بیوی،3 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی February 21, 2019 بیوی بچوں کو قتل کرنے کے بعد ملزم فیاض نے خود کو بھی آگ لگا لی تھی۔