نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی استدعا مسترد February 9, 2019 وزارت داخلہ نے نوازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنےکی استدعا مسترد کردی
’بے نظیر کے سیاسی وارث آج ن لیگ کی گود میں بیٹھے ہیں‘ February 9, 2019 وزیراعظم ایف آئی اے کو اصغر خان کیس پر من و عن عملدرآمد کی ہدایت کر چکے ہیں، وفاقی وزیر…
وزیراعظم نے “پلانٹ فار پاکستان مہم” کا افتتاح کردیا February 9, 2019 واگزاراراضی کو جنگلات اوروائلڈلائف پارکس میں تبدیل کررہے ہیں، وزیراعظم
لاہور میں عدالت کے دروازے پر نوجوان قتل February 9, 2019 پولیس کے مطابق سیشن کورٹ میں صبح سویرے تین موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا.
کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج بھی بند February 9, 2019 کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز اتوار کی صبح 8بجے کھیلں گے۔
رحیم یار خان میں پولیس وین کی ٹکر سے 1شخص ہلاک ، 4 اہلکار گرفتار February 9, 2019 تیز رفتاری کے باعث پولیس موبائل کی ٹکر سے راہ گیر عبدالغفار موقع پر ہی ہلاک ہو گیاتھا
شیخوپورہ میں کیوبی لنک راجباہ نہرسےنامعلوم نوجوان کی تشددزدہ لاش ملی February 9, 2019 پولیس نے لاش مقامی اسپتال منتقل کردی جہاں آج اس کاپوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔
4من چرس اورافیون کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام،ملزمان فرار February 9, 2019 گاڑی میں سوار دو افراد پولیس کو دیکھ کر بھاگ نکلےاور تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔
منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی 2 ملزمان گرفتار،3کلوچرس برآمد February 9, 2019 پولیس کے مطابق ملزمان شیرباز اور جمیل میمن گوٹھ اور گڈاپ سٹی میں منشیات کی فروخت اور سپلائی میں ملوث…
رات گئے فرنیچر کی دکان میں آتشزدگی سے لاکھوں کافرنیچر جل کرخاکستر February 9, 2019 آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے میں مصروف…