ذرائع کے مطابق نیب کی زیرِ حراست رمضان سولنگی نے محکمہ بلدیات میں ہونے والی کرپشن میں ملوث اہم افراد کے نام بتادیے ہیں ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈی ایم سی جنوبی سے ہر ماہ ایک کروڑ روپے آتے ہیں، ڈی ایم سی ویسٹ سے ماہانہ ساڑھے …
Read More »ذرائع کے مطابق نیب کی زیرِ حراست رمضان سولنگی نے محکمہ بلدیات میں ہونے والی کرپشن میں ملوث اہم افراد کے نام بتادیے ہیں ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈی ایم سی جنوبی سے ہر ماہ ایک کروڑ روپے آتے ہیں، ڈی ایم سی ویسٹ سے ماہانہ ساڑھے …
Read More »شہرِ قائد کراچی میں سمندری ہوائیں چلنے اور درجہ حرارت میں قدرے کمی کا امکان ہے لیکن آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج جنوب مغرب سے ہوائیں 14کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں …
Read More »لاہور:چھوٹے بھائی کے ہاتھوں 2 بڑے بھائیوں کے قتل کا افسوسناک واقعہ مغلپورہ کے علاقے ریلوے کالونی میں پیش آیا۔اہل علاقہ کے مطابق آصف اور ارشد آبائی کوارٹر میں رہائش پزیر تھے،چھوٹا بھائی راحت بیرون ملک سے واپس آیا اور کوارٹر میں سے اپنا حصہ مانگنے لگا، جھگڑا ہوا تو …
Read More »اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کو رہائشی و کمرشل پلاٹوں اور عمارات کی فروخت سے روک دیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے بحریہ ٹائون کو زمین کی الاٹمنٹ اور ٹرانسفر …
Read More »نیب لاہور نے ایف بی آر کو خط لکھا ہے جس میں ایف بی آر سےوزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ فواد حسن فواد کی تمام ریٹرنز کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ نیب نے ایف بی آر سے فواد حسن …
Read More »اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے لیگی رہنما طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی، ملزم کے وکیل کامران مرتضیٰ نے موقف اپنایا کہ انہوں نے اس نقطے کا فیصلہ کرنا ہے کہ ملزم کا بیان حلف …
Read More »سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقررکردی گئی ہے۔کیس کی سماعت کیلئےجسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل تین رکنی خصوصی بینچ تشکیل دے دیاگیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے …
Read More »4 مئی 2018
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کے زیراہتمام سرکاری اسکیم کے تحت دوسری حج قرعہ اندازی کر دی گئی، وفاقی کابینہ نے باقی ماندہ 10 فیصد حج کوٹہ کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ پہلی قرعہ اندازی میں 87 ہزار 813 …
Read More »امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی دانیا حسن سمیت دنیا بھر کی 10 غیر معمولی صلاحیت کی حامل نوجوان لڑکیوں کو ’’ایمرجنگ ینگ لیڈرز ایوارڈ‘‘ سے نوازا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے تقریب میں انہیں یہ ایوارڈ پاکستان میں تعلیم کے شعبہ میں مثبت سماجی تبدیلی لانے کیلئے …
Read More »اسلام آباد:ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلائی مخلوق والے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا الیکشن کمیشن عام انتخابات 2018 کے لیے مکمل تیار ہے اور انتخابات کوئی خلائی مخلوق نہیں کروارہی، یہ بیان آئین کی روح اور الیکشن کمیشن کے مینڈیٹ کے …
Read More »