پاکستان اسرائیل سے متعلق اپنے موقف پر قائم ہے، وزیراعظم کا مسئلہ فلسطین سے متعلق پیغام
پاکستان اسرائیل سے متعلق اپنے موقف پر قائم ہے، وزیراعظم کا مسئلہ فلسطین سے متعلق پیغام

موجودہ ہونےوالی بارشیں اوربرفباری اللہ تعالیٰ کاانعام ہیں،عمران خان

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے حالیہ بارشوں اور برفباری کو اللہ کا انعام قرار دیتے ہوئے کہاکہ موجودہ بارشیں فصلوں کیلئے فائدےمند ہیں ۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہاکہ پاکستان میں ہونے والی بارشیں اور برف باری ہماری پیداوار خصوصاً بارانی فصلوں کیلئے بالکل بروقت ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان بارشوں سے زیر زمین پانی کی سطح ہی بلند نہیں ہو گی بلکہ برف پگھل کر دریائوں کا حصہ بھی بنے گی۔خیال رہے کہ گزشتہ کچھ روز سے ملک بھر میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔