نیب نے 3 ریفرنسز دائر کرنے کی منظور دے دی February 6, 2019 تمام انکوائریاں اور تحقیقات مبینہ الزامات کی بنیاد پر شر وع کی گئی ہیں جو حتمی نہیں۔
بدترین سائبرسیکیورٹی ممالک میں پاکستان ساتویں نمبر February 6, 2019 بہترین سائبرسیکیورٹی میں جاپان،فرانس،کینیڈا،ڈنمارک،امریکاشامل
جنوبی وزیرستان میں آپریشن۔ اسلحہ و بارود برآمد کر لیا گیا February 6, 2019 دہشتگردوں کے ٹھکانے سے بندوقیں، راکٹ لانچر، بھاری اور ہلکی مشین گنیں اور گولیاں برآمد ہوئیں۔
بچی کو ڈبونے کا معاملہ۔والد نے بیٹی کو’’نفسیاتی مریضہ‘‘قرار دیدیا February 6, 2019 شکیلہ 2016سےکراچی کےنجی اسپتال میں زیرعلاج تھی۔والد کا پولیس کو بیان
سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے February 6, 2019 شوکت عزیز کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا ریفرنس زیر سماعت ہے۔
نالائق حکمرانوں کی صرف زبان چل رہی ہے۔ February 6, 2019 عارضہ قلب کے مریض کوایسے اسپتال منتقل کرنے کی کیا منطق ہے؟جہاں علاج کی سہولت ہی نہین ۔مریم اورنگ زیب
شہبازشریف پبلک اکائونٹس کمیٹی سے الگ ہو جائیں۔فواد چوہدری February 6, 2019 عمران خان کی حکومت میں کسی کو این آر اونہیں ملے گا،واضح کردیں نہ ڈیل ہوگی نہ ڈھیل ہوگی۔
علیم خان نیب پیشی پر آنے کے بعد گرفتار ہونے والی تیسری شخصیت February 6, 2019 اس سے قبل فواد حسن فواد اور شہباز شریف بھی اسی طرح گرفتار ہو چکے ہیں۔
و زیر اعظم سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں کو ڈنر کرائیں گے February 6, 2019 ایف بی آر نے 2018 میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے پاکستانیوں کی فہرست تیار کر لی
سانحہ ساہیوال کے ملزمان کا 15روزہ ریمانڈ دیدیاگیا February 6, 2019 سخت سیکیورٹی میں ملزمان کو انسداد دہشت گردی کورٹ میں پیش کیا گیا