خواجہ سرا نایاب علی کا آزاد حیثیت سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ May 27, 2018 ضلع اوکاڑہ کی تاریخ میں پہلی بارخواجہ سرا نے محروم طبقے کی آواز بننے کی ٹھان لی
آج جیسے حالات ہیں ملک چلاناناممکن ہوچکا ہے ۔وزیراعظم May 27, 2018 جس ملک میں قیادت فیصلہ کرنا چھوڑ دے وہ ملک کیسے ترقی کرےگا؟
آئندہ الیکشن کیلئے 86 ہزار436 پولنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے May 27, 2018 آئندہ 48 سے 72 گھنٹے میں انتخابی شیڈول کا اجرامتوقع ہے
پانی کی قلت ،کسانوں کی فصلیں سوکھنے کا خدشہ پیداہوگیا May 27, 2018 پانی کا بحران ملک کو زرعی پیداوار کے کڑے امتحان میں ڈال سکتا ہے
گرمی کی پیش گوئی انٹر کے جاری سالانہ امتحانات کا وقت تبدیل May 27, 2018 تبدیل کیے گئے وقت کے مطابق امتحانات صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہوں گے
شہباز کی کرپشن کمپنی کی بدعنوانیوں سے پردہ اٹھانا لازم ہے،عمران خان May 27, 2018 پی ٹی آئی مکمل تیاری کیساتھ انتخابات میں اترے گی،اور اچھی امیدوار اترایں گے
انتخابات میں دولت کےکھیل کو روکا جائے۔سراج الحق May 27, 2018 صدر مملکت کی طر ف سےانتخابات کی تاریخ کاا علان خوش آئند ہے،
2018 انتخابات میں مسلم لیگ ن دوبارہ اقتدار میں آئے گی۔سعد رفیق May 27, 2018 ملک میں کوئی غدار نہیں اور یہاں سب محب وطن ہیں،حدود میں رہ کر بات ہونی چاہیے
نگران حکومت کا حصہ بننے سے پہلے نیب کلیئرنس لازم قرار May 27, 2018 نیب کے مطابق چاروں صوبوں کے نئے چیف سیکریٹریزکی بھی چھان بین ہو گی
کوئٹہ ،ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،2پولیس اہلکار شہید May 27, 2018 فائرنگ سے شہید ہونے والے اہلکاروں میں عبدالرشید اور بشیر شاہ شامل ہیں