پی آئی اےطیاروں کی دم پرمارخور کے اسٹیکرچسپاں May 13, 2018 قومی ایئرلائن کے جہازوں پر قومی پرچم کا نشان ہٹا کر مارخور کا اسٹیکر چسپاں
پی ٹی آئی کراچی 2دھڑوں میں تقسیم ہوگئی May 13, 2018 تحریک انصاف کا کراچی میں ہونے والے جلسہ پارٹی میں شدید اختلافات کی وجہ بن گیا
ایسی چارج شیٹ تو ٹرمپ انتظامیہ نے بھی نہیں لگائی- ایاز امیر May 13, 2018 وزیر اعظم جب ہندوستانی الزامات کی تصدیق کرے گا تو پھر پیچھے کیا رہ جاتا ہے
نواز پاکستان کے خلاف بھارت کے سلطانی گواہ بن گئے-طاہرالقادری May 13, 2018 انتہائی گھناؤنے اور سنگین الزام پر نواز شریف 24 گھنٹے کے اندر وضاحت پیش کریں۔طاہرالقادری
سانحہ 12مئی ایم کیو ایم پاکستان کے خلاف کی گئی سازش تھی۔فاروق ستار May 13, 2018 سانحہ 12 مئی کے ذریعے ایم کیو ایم کی بڑھتی ہوئی ساکھ اور مقبولیت کو نقصان پہچایا گیا
آصف زرداری کا شاندار جلسے پر کراچی کےشہریوں سے اظہار تشکر May 13, 2018 کامیاب جلسہ اس بات کی عکاسی ہے کہ کراچی میں خوف کے سائے ختم ہو چکے ہیں
نواز شریف کا پاکستان مخالف بیانیہ کس کو خوش کرنے کیلئے ہے-تجزیہ کار May 13, 2018 کیا یہ وہی ایجنڈا ہےجس کیلئے بلیک لسٹ بھارتی صحافی انٹرویو کرنے پاکستان آرہے تھے
اہل کراچی عمران خان کی شکل میں ایک اورمتحدہ قائد برداشت نہیں کرینگے،بلاول May 12, 2018 پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا باغ جناح میں جلسے سے خطاب
کرپشن کو ختم کریں گے لوٹا ہوا پیسہ واپس لائیں گے-عمران خان May 12, 2018 عمران خان کا کراچی کےلئے 10نکات کا اعلان،میئر کا براہ راست الیکشن کرائیں گے
12 مئی ایسا سانحہ تھا جو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا-شاہ محمود قریشی May 12, 2018 بلاول بھٹو صدر، وزیر اعظم اور حکومت آپ کی تھی،اور آپ انصاف مانگ رہے ہو