سعودی قومی دن پر پاکستانی قیادت کی شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کو مبارکباد September 23, 2026 دونوں برادر ممالک کے تعلقات مستقبل میں مزید مستحکم ہوں گے اور باہمی مفاد کے مختلف شعبوں میں تعاون کو…
عمران خان سے ملاقات کی پیشکش، اپوزیشن رہنماؤں نے انکار کیا:ایاز صادق September 23, 2026 اپوزیشن کے مختلف ارکان ان سے ملاقات کرتے رہتے ہیں اور کئی ارکان چاہتے ہیں کہ سیاسی حالات بہتر ہوں…
سعودی قومی دن، مریم نواز کی سعودی قیادت کو مبارکباد September 23, 2026 پاکستان کے عوام اور قیادت سعودی عرب کو محبت، عقیدت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور سعودی عرب…
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا امکان ہے، بیرسٹر عقیل September 23, 2026 صوبے میں گورننس کے مسائل موجود ہیں اور ان کے بقول خیبرپختونخوا کے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کرم سیکٹر میں فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی،طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار September 23, 2026 افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر فائرنگ کی گئی، جس کا سیکیورٹی فورسز نے بھرپور جواب دیا۔
لاہور لبرٹی چوک پر تین گاڑیوں میں خوفناک تصادم، 6 افراد زخمی September 23, 2026 دونوں متاثرہ گاڑیوں میں تین، تین افراد سوار تھے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے 6 افراد کو فوری طبی امداد…
پیٹرول 1.70 روپے اور ڈیزل 3.12 روپے فی لیٹر سستا September 22, 2026 پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 23 ستمبر 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔پیٹرولیم ڈویژن
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق September 22, 2026 دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور کویت کے درمیان دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کا جائزہ لیا۔
موٹروے M1 اور M14 کل شام سے ٹریفک کیلئے بند September 22, 2026 اس دوران اسلام آباد ٹول پلازہ، فتح جنگ، ترنول، سنگجانی، AWT، براہمہ باہتر، برہان، ہزارہ موٹروے، غازی اور چھچھ انٹرچینج…
پشاورموٹروے 23 ستمبر کی رات 11بجے سے تاحکم ثانی بند September 22, 2026 جڑواں شہروں سمیت دیگر اضلاع کے شہری غیر ضروری سفر مؤخر کریں