نواب شاہ میں مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی، ڈاؤن ٹریک بند October 10, 2026 بوگی کو پٹری سے ہٹانے کے لیے مشینری بھی روانہ کر دی گئی ہے۔ ٹریک کی بحالی کے لیے مرمتی…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یومِ ذہنی صحت منایا جا رہا ہے October 10, 2026 ملک کی صرف 5 فیصد آبادی کو ذہنی صحت کی خدمات میسر ہیں، جبکہ تقریباً 95 فیصد افراد ان سہولتوں…
حادثات میں ملوث 170 ڈرائیورز کے لائسنس معطل October 10, 2026 معطل شدہ لائسنس کے باوجود دوبارہ گاڑی چلانے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا جا سکتا ہے۔چیف ٹریفک آفیسر…
گھر بیٹھے مفت قانونی مشورے کی سہولت،سپریم کورٹ میں 1818 لیگل کال سینٹر کا افتتاح October 10, 2026 اب شہریوں کو بنیادی قانونی مشورے کے حصول کے لیے عدالتوں کے چکر لگانے یا اضافی اخراجات برداشت کرنے کی…
سرائے مغل:غلط انجیکشن سے 10 سالہ بچی جاں بحق،نجی کلینک سیل October 10, 2026 انجیکشن لگنے کے فوراً بعد اس کی طبیعت بگڑ گئی، جس پر اسے فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال پتوکی…
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ اہم فیصلوں کے لیے وزیراعظم کا اجلاس طلب October 10, 2026 اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں شہباز شریف کی زیر صدارت ہوگا، جس میں وفاقی وزراء اور وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام…
لاہور میں دو مختلف ٹریفک حادثات، تین افراد جاں بحق، تین زخمی October 10, 2026 اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس، ٹائیگر اسکواڈ اور ڈی ایس پی موقع پر پہنچ گئے۔
کے پی میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے معاملے پر کل اعلیٰ سطح کے اجلاس کا امکان October 9, 2026 خیبرپختونخوا کی صورتحال پر اہم مشاورت متوقع،قومی سلامتی کے اداروں کی رپورٹس کاجائزہ لیا جائے گا
لاء کالجوں کے امتحانی نتائج میں رد و بدل،ناظم امتحانات ڈاکٹر یاسر کو عہدے سے ہٹادیا گیا October 9, 2026 جامعہ کراچی کے لاء کالجوں کے نتائج میں مبینہ بے ضابطگیاں،انکوائری کمیٹی تاحال قائم نہ ہوسکی
پی ٹی آئی میں جرأت ہے تو صوابی کراس کرکے دکھائے،گورنرخیبرپختونخوا کاچیلنج October 9, 2026 گورنر خیبرپختونخوا کی پی ٹی آئی پر تنقید،پولیس کو کنٹرول کرنے اور ٹائیگر فورس بنانے کاالزام