پی آئی اے نے کراچی بیس کے لیے فضائی میزبانوں کی نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا October 5, 2026 اہم موقع، امیدواروں کے لیے اہلیت کی شرط مقرر، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 اکتوبر ہوگی۔
گیپکو کی نجکاری کیلئے 9 کمپنیوں کو پری کوالیفائی کرلیا گیا October 5, 2026 اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کیلئے کمیٹی کی ازسرنو تشکیل منظور
پاکستان پولینڈ تعلقات کو مضبوط شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں:وزیراعظم October 5, 2026 وزیراعظم شہباز شریف اور پولینڈ کے وزیر کے درمیان اہم ملاقات
اسلام آباد میں نواب بہاولپور کے گھر سے کروڑوں کے نوادرات چوری، 6 ملزمان گرفتار October 5, 2026 اہم کارروائی، 70 فیصد مال مسروقہ برآمد، عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
سندھ ہائیکورٹ کی میر رضا کے بینک اکاؤنٹ تک تفتیشی ٹیم کو رسائی کی منظوری October 5, 2026 اہم پیش رفت، جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کا دورہ، حتمی چالان کیلئے مزید 14 دن کی مہلت۔
خیبرپختونخوا کی سیاسی و سیکیورٹی صورتحال، صدر اور وزیراعظم کی ملاقات متوقع October 5, 2026 اہم سیاسی پیش رفت، گورنر راج اور ایمرجنسی پر غور، آئینی آپشنز زیرِ بحث آئیں گے۔
جے یو آئی کا 15 اکتوبر کو ملتان میں حکومت مخالف جلسے کا اعلان October 5, 2026 مفتی محمود کانفرنس میں مرکزی و صوبائی قیادت کی شرکت، کارکنوں کو تیاریوں کی ہدایت
خیبرپختونخواحکومت غلط پالیسی کاحصہ نہیں بنے گی،طاقتوروں کو ایبسلوٹلی ناٹ کہہ دیا،سہیل آفریدی کا کرک میں خطاب October 5, 2026 لانگ مارچ کا دائرہ کار، کرک میں جلسے سے خطاب، آئندہ کا لائحہ عمل دیا جائے گا، صوبے کے فیصلے…
پشاورمیں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف تاجروں کااحتجاج،سڑکیں بنداورٹائرنذرآتش October 5, 2026 کاروباری سرگرمیاں معطل، صوبائی حکومت کیخلاف نعرے بازی، مطالبات تسلیم نہ ہونے پر پورے صوبے میں دھرنے کی دھمکی۔
فاروق ستارکاسندھ میں ایم ڈی کیٹ کے نظام پرشدیدتحفظات کااظہار October 5, 2026 انتظامی غفلت پر نوٹس، وزارتِ صحت نے 15 روز میں رپورٹ طلب کرلی