سپر 12 مرحلے کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا کل میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا، اس میچ کے بارش سے متاثر ہونےکی پیش گوئی کی گئی ہے
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
23 اکتوبر 2022
سپر 12 مرحلے کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا کل میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا، اس میچ کے بارش سے متاثر ہونےکی پیش گوئی کی گئی ہے
Read More »آج کے میچ کے لیے پچ اور موسم کا ابھی سے کہنا بہت مشکل ہے، یہ سچ ہے کہ ہم سے زیادہ پاکستان کی بولنگ اچھی ہے
Read More »22 اکتوبر 2022
افغانستان نے پہلےکھیلتے ہوئے انگلینڈکو 113 رنز کا ہدف دیا تھا جسے انگلینڈ نے 19 ویں اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیاہے۔
Read More »22 اکتوبر 2022
سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے اوپنر فن ایلن نے ابتداء میں جارحانہ کھیل پیش کیا
Read More »22 اکتوبر 2022
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا اتوار کو ہوگا، جس کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیم نے میلبرن میں جم ٹریننگ کی
Read More »22 اکتوبر 2022
پی جے ایل سےبہت ٹیلنٹ سامنے آیا ہے، جلد یہ نوجوان بڑی کرکٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے، تین چار کھلاڑی تو پہلے ایڈیشن میں سامنے آگئے ہیں
Read More »22 اکتوبر 2022
فیصلہ کن معرکے میں گوادر شارکس کو 86 رنز کے بڑے مارجن سے مات دے دی، وکٹ کیپر بیٹر شاہ ویز عرفان کی شاندار بیٹنگ
Read More »بھارت کے خلاف اتوار کو اہم میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کیا گیا
Read More »21 اکتوبر 2022
اسکاٹ لینڈ کو 5 وکتوں سے پچھاڑ دیا،اسکاٹش ٹیم مقررہ 20 اوورز میں محض 6 وکٹوں کے نقصان پر132 رنز بناسکی۔
Read More »21 اکتوبر 2022
ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے تھے۔آئرلینڈ نے ہدف ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔
Read More »