ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز ملیں گے جو تقریباً 27 کروڑ 2 لاکھ روپے بنتے ہیں، رنر اپ ٹیم 8 لاکھ ڈالرز اپنے ساتھ لے کر جائے گی۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
10 اکتوبر 2021
ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز ملیں گے جو تقریباً 27 کروڑ 2 لاکھ روپے بنتے ہیں، رنر اپ ٹیم 8 لاکھ ڈالرز اپنے ساتھ لے کر جائے گی۔
Read More »7 اکتوبر 2021
انگلش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد آئن واٹمور پر دباؤ تھا۔
Read More »3 اکتوبر 2021
قومی ٹیم 21 اکتوبر کو سری لنکا روانہ ہوگی، دورے میں دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچز شامل ہیں۔
Read More »1 اکتوبر 2021
امریکا جا رہا ہوں، اگر سب اچھا ہوتا ہے تو ہو سکتا ہے کہ میں کچھ عرصہ امریکا میں قیام کروں گا۔عمر اکمل
Read More »29 ستمبر 2021
بلوچستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 98 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
Read More »29 ستمبر 2021
کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی۔ دورے میں 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔
Read More »دورہ منسوخی کے فیصلے کیلیے کھلاڑیوں سے مشورہ نہیں کیا گیا ، مجھے افسوس ہے کہ فیصلے سے پاکستان میں لوگ مایوس ہوئے۔آئن واٹ مور
Read More »29 ستمبر 2021
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفے کی تصدیق کردی۔
Read More »26 ستمبر 2021
آل راﺅنڈر اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوگئے ہیں جہاں ان کے آج بلڈ ٹیسٹ متوقع ہیں۔نجی ٹی وی
Read More »ماسکو میں ہونے والے ایونٹ میں 36ممالک کے باکسرزنے شرکت کی۔
Read More »