عمران خان جیل جانے کے خوف سے سٹپٹا گئے

February 19, 2023

شہروں کی فہرست سے لاہور کا نام غائب۔ یومیہ 200 گرفتاریاں۔ پارٹی کے غیر متحرک کارکنان اور اختلاف رائے رکھنے والے رہنماؤں کی بلی چڑھائی جائے گی۔