جیل بھرو تحریک ملک کے خلاف سازش ہے،مریم اورنگ زیب
عمران خان توشہ خانے کا چور ہے،یہ فارن فنڈنگ کیس میں کہیں پیش نہیں ہوتا، کیوں کہ وہ چور ہے،پریس کانفرنس
عمران خان توشہ خانے کا چور ہے،یہ فارن فنڈنگ کیس میں کہیں پیش نہیں ہوتا، کیوں کہ وہ چور ہے،پریس کانفرنس
پہلے مرحلے میں 4 سابق ارکان صوبائی اسمبلی، ایک ایم این اے اور 100 کارکنان گرفتاریاں دیں گے
پی ٹی آئی کا مقصد امن وامان کی صورتحال متاثر کرنا اور سیاسی عدم استحکام پیدا کرنا ہے،وزیرداخلہ
پہلے مرحلے میں سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ، سینیٹر ولید اقبال اورسابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس گرفتار ی دیں گے ۔
گرفتاری دینے والے رہنمائوں کے نام تاحال سامنے نہیں لائے جا سکے- اسیری کا زیادہ بوجھ مقامی عہدے داروں کو اٹھانا ہوگا-
شہباز شریف تاریخ کے نا اہل ترین حکمران ثابت ہورہے ہیں، مریم نواز بھی ان کی نااہلیوں کا بوجھ اٹھانے کو تیار نہیں۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب
جیل بھرو تحریک شروع ہوئی تو ایسا جواب دیں گے جوعمران خان سوچ بھی نہیں سکتے۔تنظیمی کنونشن سے خطاب
شہروں کی فہرست سے لاہور کا نام غائب۔ یومیہ 200 گرفتاریاں۔ پارٹی کے غیر متحرک کارکنان اور اختلاف رائے رکھنے والے رہنماؤں کی بلی چڑھائی جائے گی۔
جیل بھرو تحریک عمران خا ن کی طرف سے محض ایک بچگانہ مذاق ہے۔یہ گرفتاریوں کے لیے تیار نہیں ہیں
تحریک انصاف کے کارکنان جیلوں سے ڈرنے والے نہیں، اتنی گرفتاریاں دیں گے کہ جیلوں میں جگہ کم پڑ جائے گی۔