Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

سویدا میں معاشی بحران کیخلاف احتجاج، مظاہرین کا گورنر آفس پر دھاوا

December 4, 2022

مظاہرین نےگورنر آفس کی عمارت کے کچھ حصوں میں آگ لگا دی، مظاہرین کاصدر بشار الاسد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

جنرل باجوہ کےریٹائر ہوتے ہی جھوٹوں نے منافقت کی انتہاء کردی، عطاتارڑ

December 4, 2022

عمران نیازی جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ سے اُن کے دور میں غیر آئینی طور پر تحریک عدم اعتماد روکنے کا تقاضا کرتے رہے

انگلش ٹیم کو ٹیسٹ میچ ہارنے کا کوئی ڈر نہیں ہے، پال کولنگ وڈ

December 4, 2022

انگلینڈ میں جارحانہ مزاج سے کھیلنے والے کھلاڑی اور کوچ ہیں، برینڈن میک کلم کی کوچنگ اسٹائل نیا ہے

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، 82 ضلع کونسل کی نشستوں کے نتائج مکمل

December 4, 2022

نتائج کے مطابق پی ٹی آئی نے30 نشستیں حاصل کیں،پاکستان مسلم لیگ ن نے22 ضلع کونسل کی نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔

ڈھاکا، بنگلادیش کے ہاتھوں بھارت کو بدترین شکست

December 4, 2022

میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور تباہ باؤلنگ کرتے ہوئے بھارت کو سنبھل کر بیٹنگ کرنے کا موقع ہی نہ دیا

جو روٹ کی لیفٹ ہینڈ بیٹر بن کر بیٹنگ کرنے کی ویڈیو وائرل

December 4, 2022

جو روٹ کو متعدد مواقع پر ریورس سوئپ شاٹس کھیلتے دیکھا گیا اور دوسری اننگز میں جو روٹ نے 69گیندوں پر 73 رنز کی تیز اننگز بھی کھیلی

جامعہ کراچی کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

December 4, 2022

فارم جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کردی گئی ہے،خواہشمند طلبہ 05 دسمبرکواپنے داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں

جامعہ کراچی ، داخلہ ٹیسٹ میں 709 امیدواروں کی شرکت

December 4, 2022

داخلہ ٹیسٹ کے نتائج14 دسمبر کو ہونگے ،تمام امیدواروں کے پورٹل پر اَپ لوڈ کردیئے جائیں گے

اپنی سرزمین پر دہشت گردی قبول نہیں کرینگے، سوات قومی جرگہ

December 4, 2022

ملاکنڈ ڈویژن کے عوام نے دہشت گردی، آپریشن اور سیلاب کی وجہ سے نقصانات اٹھائے، 85 فیصد لوگوں کا کاروبار تباہ ہوچکا ہے

ایران نے چار اسرائیلی ایجنٹوں کو پھانسی دے دی

December 4, 2022

عدالت نے چوری چکاری، اغوا اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کا جرم ثابت ہونے پر 4 افراد کو سزائے موت سنائی تھی

Posts pagination

Previous 1 … 16 17 18 19 20 … 84 Next
  • فوٹو سوشل میڈیا
    کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج، متعدد پی ٹی آئی کارکن زیر حراست5 April 2026
  • فائل فوٹو
    عازمین حج کی پہلی پرواز 18اپریل کو روانہ ہو گی ،سردار محمد یوسف5 April 2026
  • فائل فوٹو
    بلوچستان میں سیکیورٹی اداروں نے افغان دہشتگرد گرفتار کرلیا5 April 2026
  • ایران میں 1980 کا ناکام ‘آپریشن ایگل کلا’ جب طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ ہوئے5 April 2026
  • فائل فوٹو
    وفاقی وزرا کی بریفنگ نے میری عید خراب کردی ، بلاول بھٹو5 April 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram