Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

پہلاون ڈے۔آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

November 17, 2022

آسٹریلیا کی جیت میں کلیدی کردار اسٹیو اسمتھ نے ادا کیا جنہوں نے 80 رنزکی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔

زیادتی کیس۔سری لنکن بیٹسمین دانشکا گوناتھیلاک کی ضمانت منظور

November 17, 2022

ان پر4 خاتون سے مرتبہ ریپ کرنے کا الزام ہے اور وہ 11 روزہ ریمانڈ پر رہے۔

امریکی وسط مدتی انتخابات ۔ ری پبلکنز کو ایوان نمائندگان میں برتری

November 17, 2022

ری پبلکنز نے امریکا کے مڈ ٹرم الیکشنز میں 218 نشستیں حاصل کرلیں۔

احتساب اورعثمان بزدار اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات کی وجہ بنے۔عمران خان

November 17, 2022

آرمی چیف کے تقررپر ہماری پالیسی”دیکھو اور انتظار کرو“ ہے۔سینئر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات

November 17, 2022

عدالت عظمیٰ میں موسم سرما کی تعطیلات 19 دسمبر سے شروع ہونگی،نوٹیفکیشن جاری

اسد عمر خوشاب میں اسٹیج پر لڑکھڑا کرگرگئے

November 17, 2022

گرتے ہی بیٹھ کر خود کو سنبھالا اور پھر بیٹھ کرہی مزید ہدایات دینے کا سلسلہ جاری رکھا۔

مجھ پر دوبارہ حملہ ہو سکتا ہے۔ عمران خان

November 17, 2022

سازشی بیانیے سے پیچھے ہٹنے کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ سائفر موجود ہے۔انٹرویو

خادم رضوی کے عرس میں ڈیڑھ لاکھ کا اجتماع متوقع

November 17, 2022

قافلے پہنچنا شروع ہو گئے-ہوٹلوں اور مسجد میں قیام پذیر- خیمے لگائے جانے لگے-خواتین کیلئے مسجد رحمۃ اللعالیمن کا بالائی حصہ مختص-

اہم تعیناتی ۔آصف زرداری مشاورت کیلیے اسلام آباد پہنچ گئے

November 17, 2022

وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں سیاسی صورتحال اورآئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی۔

سانحہ ماڈل ٹاﺅن۔ پولیس افسران کی تنزلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

November 17, 2022

امتیازی سلوک کرتے ہوئے کسی کو ترقی سے سے محروم نہیں کیا جا سکتا ۔عدالت

Posts pagination

Previous 1 … 38 39 40 41 42 … 90 Next
  • موجودہ جنگ میں امریکا اور اسرائیل ہار چکے ہیں،سابق سینیٹر مشتاق احمد14 March 2026
  • ایران کے لیے’’نوکوارٹر‘‘۔ امریکی وزیردفاع کے بیان پر تنقید کیوں ہورہی ہے؟14 March 2026
  • ایران کے خلاف زمینی کارروائی کے لیے امریکی فوج روانہ14 March 2026
  • فائل فوٹو
    اسلام آباد ایئرپورٹ سے متعلق پروازوں کیلئے نیا نوٹم جاری14 March 2026
  • گل پلازہ ایسوسی ایشن صدر نے سانحے میں ہلاکتوں کا ذمہ دار ریسکیو کے سست انتظامات کو ٹھہرا دیا14 March 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram