بھارت کے انکار پرپاکستان کرکٹ بورڈ کا زور دار مؤقف
جے شاہ کے بیان پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست بھی کردی ۔
جے شاہ کے بیان پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست بھی کردی ۔
پروفیسر سلمان رضا پر نجی اسکولز کی انتظامیہ سے نا مناسب روپے کے الزامات تھے
جامعہ کراچی کے افسران اور ملازمین نے دفتر پہنچ کر طارق کلیم کو دفتر سے زبردستی باہر نکال دیا اور ان کے خلاف نعرے بھی لگائے۔
سپریم کورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ افواج پاکستان کو نیب قانون سے باہر کیوں رکھا گیا؟۔
200 یونٹس تک استعمال کرنے والے اہل صارفین کو عطیات فراہم کیے جائیں گے
بلوچستان اور ملتان میں لاشوں کے ڈھیر لگائے گئے،یہاں جمہوری حکومتیں بھی رہیں اور غیر جمہوری بھی لیکن حالات نہیں بدلے۔اظہار خیال
باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ سیلاب سے نقصانات پر پیرالبریٹ السیس کا اظہار افسوس
صدر جو بائیڈن تیل پیداوار میں کمی کے معاملے پر ریاض کی جانب سے ماسکو کی حمایت پر چراغ پا
ضمنی الیکشن جیتنے کی خوشی میں پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ملک شوکت کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
گذشتہ بار پیٹرول ٹیکس نہ بڑھا کر غیر ذمہ دارانہ حرکت کی گئی، پیٹرول قیمت پر ٹیکس اس مرتبہ بڑھایا گیا ہے