یہ وقت انتشار پھیلانے کا ںہیں، سیلاب متاثرین کا دکھ بانٹنے کا ہے- وزیر اعظم

September 9, 2022

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پوری قوم میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے یہ وقت کروڑوں سیلاب متاثرین کے دکھ درد بانٹنے کا ہے، انتشار پھیلانے کا نہیں ہے۔ سرکاری خبر ایجنسی ’اے پی پی ’ […]

آرمی چیف سے امریکی محکمہ خارجہ کے وفد کی ملاقات

September 9, 2022

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی محکمہ خارجہ کے وفد نے ملاقات کی  جس میں مختلف شعبوں میں پاک امریکا تعاون کو بڑھانے پرگفتگو کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی وفد کی قیادت امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیرک چولیٹ نے کی، ملاقات میں دونوں ملکوں کا دفاعی […]

انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے مہنگا

September 8, 2022

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 225 روپے 42 پیسےکا ہوگیا۔ خیال رہےکہ گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا تھا اور تبادلہ مارکیٹ […]

ملک کے 13 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی

September 8, 2022

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیلاب کے باعث مختلف حلقوں میں 11، 25 ستمبر اور 2 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن ملتوی کردیے ۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا جس میں ضمنی انتخابات کے انعقاد اور سیلاب کے حوالے سے غور کیا گیا۔ اجلاس میں 11، 25 […]