کمرشل بینک غیر سرکاری، بغیر منافع کام کرنے والے اور چیریٹیزکےاکاؤنٹ کھولیں۔فائل فوٹو
کمرشل بینک غیر سرکاری، بغیر منافع کام کرنے والے اور چیریٹیزکےاکاؤنٹ کھولیں۔فائل فوٹو

آئی ایم ایف سے قسط موصول- زرمبادلہ ذخائر ساڑھے 14 ارب ڈالرز ہو گئے

کراچی: آئی ایم ایف سے 1.16ارب ڈالرز کی قسط موصول ہونے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر14ارب47کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اس وقت سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر8ارب79کروڑ روپے کی سطح پر ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس5ارب67کروڑ ڈالرز موجود ہیں۔

بیرونی قرضوں اور دیگر ادائیگیوں کے حساب کتاب کے بعد، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1,103 ملین امریکی ڈالر بڑھ کر 8,799.9 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئے