صدر مملکت – حکومت اور میڈیا کو خود احتسابی نظام اپنانے کا مشورہ
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت اورمیڈیاکوخودکاراحتسابی نظام اپنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ میڈیا میں خود احتسابی اہم کردار ادا کر سکتی ہے،انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ…