سابقہ بیوی کوہراساں کرنے پر گلگت کاپولیس افسربرطرف

اسلام آباد(امت نیوز) سابقہ بیوی کو ہراساں کرنے پر ڈی آئی جی گلگت بلتستان جنید ارشد کو ملازمت سے فارغ کردیاگیا ،10 لاکھ روپے جرمانہ بھی دینا پڑے گا ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمالہ طارق کے فیصلے کی…

قحط سالی کا جائزہ لینے کا معاملہ قومی اسمبلی میں بین الصوبائی رابطے کی کمیٹی کے سپرد

اسلام آباد( آن لائن )سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملک کے مختلف علاقوں میں قحط سالی کی صورتحال کا جائزہ لینے کا معاملہ بین الصوبائی رابطے کی کمیٹی کے سپرد کردیا۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں ڈاکٹر فہمیدہ…

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں آج بارش کا امکان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، ژوب، قلات اور مکران ڈویژن میں ہلکی بارش ہونے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک بھر میں تیز ہواؤں اور…

کسی کا باپ بھی ہماری حکومت نہیں گراسکتا- فیصل واوڈا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اللہ کے سوا کسی کا باپ بھی ہماری حکومت نہیں گرا سکتا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ہمارا سندھ حکومت…

ضلع کونسل کراچی کے اجلاس میں اہم امور پر بحث

کراچی (پ ر) ضلع کونسل کا اجلاس چیئرمین سلمان عبداللہ مراد کی صدارت میں ہوا، جس میں مختلف امور پر بحث کی گئی۔ اس موقع پر چیف آفیسر مسرورا میمن، فضل محمود گل، خان محمد ملک نور حسن جوکھیو، ودیگر موجود…

گھانا میں کرپشن بے نقاب کرنیوالا صحافی قتل

ڈاکار(امت نیوز) گھانا میں فٹبال میں کرپشن بے نقاب کرنیوالے صحافی احمد حسین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق احمد حسین صالح کو دفتر سے گھر واپسی پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More