بچوں کے اغوا میں ملوث 4ملزمانسمیت 38پکڑے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رینجرز، کرائم برانچ اور آپریشن پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں مقابلے اور دیگر کارروائیوں کے دوران بچوں کے اغوا میں ملوث 4 ملزمان، اسٹریٹ کرمنلز اور منشیات فروش سمیت 38ملزمان کو…

محکمہ موسمیات نے خشک سالی کا تیسرا الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے معمول سے کم بارشوں کے بعد رونما ہونے والی صورتحال کی باعث ملک میں خشک سالی کا تیسرا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات نے ملک میں معمول سے کم بارشیں ہونے کے باعث…

سرفرازنے ٹیسٹ کرکٹ کی قیادت چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

ابوظبی(امت نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ کی قیادت چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کیخلاف متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز ہارنا افسوسناک ہے، ابوظہبی میں ہم…

اصفہانی روڈ پر چھجہ گرنے سے بہن – بھائی جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ابوالحسن اصفہانی روڈ پر اپارٹمنٹ کا چھجہ نیچے گرنے کے باعث ملبے تلے دب کر 2 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ پر واقعے اے ون اپارٹمنٹ میں گلی میں کھیلنے…

متحدہ یوسی چیئر مین نے بزرگ کا گھر ہتھیا لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی میں متحدہ کے یوسی چیئرمین نے 70سالہ غریب بزرگ شہری سے گھر ہتھیا لیا،جعلی اونر شپ سرٹیفکیٹ بنواکر محمد سلیمان کے گھر پر قبضہ کروادیا۔70سالہ محمد سلیمان یوسی چیئرمین کی منت…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی سے 150ارب ڈوب گئے

کراچی (امت نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی ہو گئی۔150ارب ڈوب گئے۔انڈیکس 38 ہزار 300 کی سطح پر بند ہوا ۔دوسری جانب روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔کاروباری…

اعظم سواتی کا سیاسی کیرئیر تنازعات میں گھرارہا

مانسہرہ (نعمان شاہ ) مانسہرہ کے علاقہ اوگی سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی کا سیاسی کیرئیر تنازعات میں گھرارہا۔ 2000 میں امریکہ سے مانسہرہ واپس آنے والے اعظم خان سواتی ڈالر مین کے…

56 کمپنیوں کے افسران کی تنخواہیں کم کرنے کا فیصلہ

لاہور(امت نیوز)حکومتی کفایت شعاری مہم نے بیوروکریسی کا گھر دیکھ لیا، حکومت پنجاب نے 56 کمپنیوں کے پراجیکٹ پر کام کرنے والے افسران اور ٹیکنو کریٹس کی تنخواہیں کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے سابق دور…

شہر میں درجہ حرارت گرگیا رات خنکی کا امکان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر کا درجہ حرارت مزید گرگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کی صبح شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14ڈگری سینٹی گریڈ رہا ، جبکہ زیادہ سے زیادہ 31 ڈگری رہا۔دوپہر کو سمندری سمت کی جنوب مغربی…

مریم اورنگزیب کی انڈوں کے ساتھ احتساب عدالت آمد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر پارٹی کی ترجمان مریم اورنگزیب انڈوں کے کریٹ کے ساتھ جا پہنچیں۔ لاہور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت…

تصادم پر ن لیگ-حکومت کے ایک دوسرے پر الزامات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ہونے والے تصادم پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب عدالت کے احاطے میں تھیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More