36سرکاری افسران کیخلاف کرپشن تحقیقات کی منظوری

لاہور ( این این آئی) ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب حسین اصغر نے سرکاری افسران کے خلاف کرپشن تحقیقات کی منظوری دیدی ۔تفصیلات کے مطابق کرپشن میں ملوث گریڈ 19 اور گریڈ 20 کے پی اے ایس،ڈی ایم جی ،پی ایم ایس اور…

عمران کی نااہلی کیلئے نوازشریف کیخلاف فیصلہ جواز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کیے گئے دلائل میں پانامہ کیس اور نواز شریف کی نااہلی کو نظیر یا جواز بنایا گیا ہے۔ اس کیس میں ٹیریان وائٹ کو…

لی مارکیٹ کے دکانداروں کو 6 دن کی مہلت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ لی مارکیٹ کے دکانداروں کو 6 دن کی مہلت دی ہے ،تاکہ وہ اپنا سامان ہٹالیں۔ان کو قریب ہی متبادل جگہ دی جائے گی۔تاجر برادری ہمارے ساتھ تعاون کرے۔ انہوں…

وزیراعلیٰ کی فیملی کو رہائش نہ دینے پر پنجاب ہاؤس مری کا کنٹرولر تبدیل

مری(نامہ نگار)وزیراعلی پنجاب کی فیملی کوگورنمنٹ ہاؤس مری میں رہائش دینے سے انکار پرپنجاب ہاؤس مری کے کنٹرولرکوتبدیل کردیاگیاسردارعثمان بزدارکی اہلیہ نےگورنمنٹ ہاؤس مری میں رہنے کی خوائش ظاہرکی تھی…

فوجی افسران کوواٹس ایپ گروپس چھوڑنےکاحکم

راولپنڈی (امت نیوز)پاکستانی فوج نے افسران کو سکیورٹی وجوہات پراپنے واٹس ایپ گروپس بند کرنے یا ان سے نکل جانے کوکہا گیا ہے۔ افسروں کو سوشل میڈیا پرکسی قسم کا اکاؤنٹ بنانے سےبھی روک دیا گیا ہے۔ یہ…

مشترکہ حکمت عملی کیلئے اپوزیشن اتحاد کی کمیٹی قائم

اسلام آباد(امت نیوز)حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے اپوزیشن اتحاد نے مختلف معاملات پر یکسوئی اور مشترکہ رائے کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ متحدہ اپوزیشن کی کمیٹی سینیٹ اور قومی اسمبلی میں حکومت کے…

زرداری کا حکومت کے مدت پوری نہ کرنے کا دعویٰ

بدین (نمائندہ امت) پی پی رہنما آصف علی زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت 5 سال پورے نہیں کر سکتی۔ حادثاتی وزیر اعظم میں سیکھنے کی صلاحیت نہیں۔ ڈالر مہنگا کر کے ملکی معیشت تباہ کر دی گئی۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More