سندھ میں پانی کی قلت 40 فیصدسے بھی زائد ہونے کا خدشہ

پنگریو/ جھڈو (نمائندگان) محکمہ آبپاشی نے رواں ربیع سیزن کے دوران دریائے سندھ میں پانی کی قلت چالیس فیصدسے بھی زائد ہونے کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے سندھ کے تینوں بیراجوں کی مین کینالوں پر وارہ بندی کا شیڈول…

5تھانیداروں کی تقرری کے احکامات جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے 5 تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تقرری کے احکامات جاری کردیئےگئے ۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی حکم کے مطابق انسپکٹر آصف رؤف آرام باغ، انسپکٹر کمال نسیم بلال کالونی، انسپکٹر راؤ ظہیر…

بھارتی طیارے میں دہشت گرد لفظ کا استعمال کرنے والا نوجوان گرفتار

نئی دہلی(امت نیوز)بھارت میں نوجوان کو طیارے میں لفظ دہشت گرد کا استعمال مہنگا پڑ گیا ۔کولکتہ سے ممبئی جانے والی پرواز اڑان بھرنے کے ساتھ ہی اتار لی گئی۔اطلاعات کے مطابق طیارے میں سوار20سالہ نوجوان یوگ…

آئی جی کی موٹر وے کی فوگ لائٹس استعمال کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی موٹروے پولیس کراچی محمد سلیم نے روڈ یوزر کو دوران ڈرائیونگ دھند کی صورت میں احتیاط سے ڈرائیونگ کرنے اور گاڑیوں کی فوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے، ڈی آئی جی موٹروے…

محکمہ تعلیم مٹیاری میں کرپشن الزام پر گرفتار ملزمان کی ضمانت مسترد

حیدر آباد (بیورو رپورٹ) اسپیشل اینٹی کرپشن کورٹ صوبائی حیدر آباد کے جج عبدالغفور کلہوڑو کی عدالت میں اینٹی کرپشن مٹیاری سرکل کی طرف سے محکمہ تعلیم مٹیاری میں کرپشن کے سلسلے میں دائر مقدمے میں روپوش…

قائداعظم کے محافظ 93 سالہ رحیم بخش انتقال کرگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قائد اعظم کے محافظ 93 سالہ رحیم بخش طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے۔ نماز جنازہ میں ڈی پی او رحیم یار خان عمر فاروق، ایس پی صادق آباد حفیظ الرحمٰن، چیئرمین بلدیہ شفیق…

فراڈ ثابت نہ ہونے پر ماڈل اداکارہ مشی خان بری

راولپنڈی( نمائندہ امت) سول جج و علاقہ مجسٹریٹ چوہدری اسجد علی نے دھوکہ دہی کے مقدمہ میں نامزد ماڈل و اداکارہ مشی خان کو الزام ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا ۔مشی خان کیخلاف تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے ڈاکٹر…

دکی میں ایک اتائی گرفتار 4 اسٹورز۔کلینک سیل

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)دکی میں اتائیوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر میران بلوچ نے ٹیم کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے اتائیوں کے 2 میڈیکل اسٹور اور 2 کلینک سیل کرنے کے ساتھ ساتھ پائوڈر سے دودھ…

انہدامی کارروائی پر مہران ٹاؤن میدان جنگ بن گیا۔ اہلکاروں سمیت 7 زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انہدامی کارروائی پر کورنگی صنعتی ایریا کاعلاقہ مہران ٹاؤن میدان جنگ بن گیا۔فائرنگ اور پتھرائو سے کے ڈی اے اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔مشتعل مکینوں نے ایک اسٹیٹ ایجنسی اور3…

امن کوششیں سبوتاژ کرنے کیلئے بھارتی قیادت متحرک

لاہور/دہلی(بیورورپورٹ/مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج کرتاپور سرحد پر سکھ یاتریوں کے لئے راہداری کا سنگ بنیاد رکھیں گے افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے منگل کو بھارتی وفد واہگہ کے راستے پاکستان…

طالبان نے غزنی میں3امریکی فوجی مار دئیے

پشاور(نمائندہ خصوصی)طالبان نے غزنی میں3امریکی فوجی مار دئیے۔امریکی فوج کے قافلے پر بموں سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 3 فوجی زخمی بھی ہوئے،حملے میں امریکی فوج کی ایک گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔ نیٹوکی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More