جے آئی ٹی کی جائے وقوعہ پر 4گھنٹے تحقیقات

راولپنڈی(نمائندہ امت) سی پی او راولپنڈی عباس احسن اور جے آئی ٹی کے سربراہ امیر عبداللہ نیازی کی سربراہی میں ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور جے آئی ٹی نے کرائم سین دوبارہ تشکیل دے کر چار گھنٹے تک…

دبئی میں 35پاکستانی سیاستدان جائیدادوں کے مالک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 35 پاکستانی سیاستدانوں کی دبئی میں جائیدادوں کا انکشاف کردیا۔ایف آئی اے نے بیرون ملک پاکستانیوں کی جائیداد سے متعلق سپریم کورٹ میں عبوری…

7بہنوں کا اکلو تا بھائی سپردخاک -ہر آنکھ اشکبار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )قائد آباد دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 7 بہنوں کے اکلوتے بھائی 17 سالہ حسن سپرد خاک کردیاگیا اس موقع پر ہر آنکھ اشکبارتھی ۔مقتول کی نمازجنازہ گزشتہ روز قائدآباد کے علاقے خلد…

چیئرمین پی اے سی کیلئے نوید قمر کا نام تجویز

اسلام آباد (نمائندہ امت) حکو مت نے پبلک ا کائونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کے لیے پیپلز پا رٹی کے نوید قمر کا نام تجویز کیا ہے جبکہ قومی اسمبلی کی قا ئمہ کمیٹیاں مسلم لیگ ن کے بغیر ہی تشکیل دینے کا فیصلہ…

کے الیکٹرک نے ملبہ کنڈوں پر ڈال دیا-متاثرہ خاندان سے اظہار ہمدردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )کے الیکٹرک نے خضر کا حادثہ غیر قانونی کنڈوں پر ڈال دیا ۔ترجمان کے الیکٹرک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سرجانی ٹاؤن میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر متاثرہ خاندان کے ساتھ…

کرنٹ زدہ تار 2روز سڑک پر پڑی رہی-3جانور بھی نشانہ بنے

کراچی (اسٹاف رپورٹر )دو روز تک سڑک پر پڑی کرنٹ زدہ تار خضر سے پہلے تین جانوروں کو بھی نشانہ بناچکی تھی۔ شکایت اندراج کے باوجود بجلی کمپنی نے کوئی کارروائی نہیں کی۔ علاقہ میں گھومنے والی کے الیکٹرک کی…

کراچی کی سیکورٹی مزید بہتر بنائیں گے-آرمی چیف

کراچی/راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک/صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کراچی قومی معیشت میں انجن کی حیثیت رکھتا ہے، ہم اس کی سیکورٹی کو مزید بہتر بنائیں گے ،تاکہ یہاں کاروباری سرگرمیاں…

قبضہ مافیا نے سابق چیف جسٹس کی اہلیہ کومحبوس کر دیا

راولپنڈی(نمائندہ امت) قبضہ مافیا نے سابق چیف جسٹس پاکستان سعید الزماں صدیقی کی اہلیہ پر فائرنگ کر دی،تاہم وہ محفوظ رہیں ،پولیس کوحبس بے جا میں رکھنے سمیت فائرنگ کا نشانہ بنانے کی درخواست دے دی گئی…

آسیہ کورہاکرنے والوں سے معافی مانگنے کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا۔تحریک لبیک

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)تحریک لبیک پاکستان نے وفاقی مذہبی امور نورالحق قادری بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسیہ کورہاکرنے والوں سے معافی مانگنے کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا۔علامہ خادم حسین رضوی اور…

چناب نگر سے قادیانی ایکسچینج کے نام پر غیر قانونی ہنڈی کا کاروبار کرنے والا گرفتار

چنیوٹ(نمائندہ امت)غیر قانونی طور پر ہنڈی کا کاروبار کرنے والا ملزم گرفتار کرکے ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایف آئی اے ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے چناب نگر میں غیر…

سندھ مدرسہ یونیورسٹی کا دوسرا کانووکیشن 271 طلبہ و طالبات کو اسناد تفویض

کراچی (پ ر) سندھ مدرسہ یونیورسٹی کا دوسرا کانووکیشن گورنر سندھ اور چانسلر سندھ مدرسہ یونیورسٹی عمران اسماعیل کی زیر صدارت ہوا۔ 271 طالب علموں کو اسناد دی گئیں، جبکہ8 نے گولڈ میڈل اور7طالب علموں نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More