ملیر کے سرکاری اسکول میں خواتین اساتذہ سے لوٹ مار
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر چٹائی گراؤنڈ کے قریب واقع سرکاری اسکول میں 2مسلح ملزمان نے دھاوا بولتے ہوئے خواتین اساتذہ سے نقدی، زیورات، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملیر سٹی…