منگھوپیر سے7بچوں کی ماں شیر خوار بیٹی سمیت اغوا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر میں بہنوئی نے7 بچوں کی ماں کو ڈیڑھ سالہ بیٹی سمیت مبینہ طور پر اغوا کرلیا، ملزم شوہر پر بیوی کو طلاق دینے کیلئے دباؤڈال رہا ہے۔ مغویہ کے شوہر کا کہنا ہے کہ اغوا میں اس…

گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول ملیر میں بزم شہناز میگزین کی تقریب رونمائی

کراچی (پ ر) سابق گورنر معین الدین حیدر کی جانب سے ایڈاپٹڈ گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول ملیر میں ’’بزم شہناز معین الدین حیدر‘‘ میگزین کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی، جس میں کیپٹن نعمان حیدر، میجر (ر)…

تعلیمی کانفرنس آج ماجو میں ہوگی

کراچی(بزنس رپورٹر)پنجاب گروپ آف کالجز کے ادارے الائیڈ اور ای ایف اے اسکولز کے سندھ و بلوچستان کے زیر اہتمام تعلیمی کانفرنس بعنوان ’’میں پرنسپل ہوں‘‘ آج بروز جمعرات محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی کے…

شپ اونرز کالج میں مارشل آرٹ کے مخلوط مقابلے کا نوٹس لیا جائے-جمعیت طالبات

کراچی( پ ر)اسلامی جمعیت طالبات کراچی کی ناظمہ فاریہ علیم نے کہا ہے کہ شپ اونرز کالج میں طلبہ اور طالبات کے مابین مارشل آرٹ کے مقابلے اسلامی شعائر کی کھلی خلاف ورزی اور درسگاہ کے تقدس کی پامالی ہیں۔…

کراچی- لاہور کیلئے کئی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہونے سے مسافروں کو مشکلات

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) پاکستان ریلوے کی کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی کئی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہونے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ریلوے انتظامیہ کا موقف ہے کہ کراچی سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More