نوجوان کو گلا کاٹ کر مارنے والا دوست گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی میں 13 اکتوبر کو گلا کٹی لاش ملی تھی، جس پر پولیس نے مقتول کے دیرینہ دوست کو گرفتار کرلیا۔ملزم نے مقتول سے ڈھائی لاکھ ادھار لیے تھے اور مانگنے پر اسے قتل کیا، جبکہ ملزم کا…

بچے کی پیدائش پر ملازمت پیشہ ماں کیلئے 6 ماہ باپ کیلئے 3 ماہ کی چھٹی کا بل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بچے کی پیدائش پر ملازمت پیشہ ماں کیلئے 6 ماہ اور باپ کیلئے 3ماہ کی چھٹی کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا، تنخواہ بھی نہیں کٹے گی نہ ہی چھٹی مانگنے پر ملازمت سے نکالا جا سکے…

آئی ایم ایف ٹیکس وصولی ہدف بڑھانے کا مطالبہ کرے گا

اسلام آباد(امت نیوز) آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کیلئے پاکستان کو سالانہ ٹیکس وصولی کا ہدف بڑھانے کے ساتھ ساتھ نجکاری کئے جانے والے اداروں کی فہرست میں بھی اضافہ کرنا ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت…

نیلم جہلم ہائیڈرل پراجیکٹ کے باعث زمینی کٹاؤ سے درجنوں دیہات متاثر

مظفرآباد(نمائندہ اُمت)نیلم جہلم ہائیدرل پراجیکٹ سے ٹھوٹھ سمیت درجنوں دیہات کی آبادی متاثر اورزمین کٹاؤ کا شکار ہے،بیشتر دیہات خشک اور بنجر ہو گئے۔ان خیالات کا اظہار عوام ایکشن کمیٹی بازیابی حقوق…

جنگلات کی کمی سے زلزلے اور سیلاب کے خطرات بڑھ گئے

اسلام آباد( امت نیوز ) کسانوں کو جین بینک کی ضرورت ہے جہاں انہیں بیج محفوظ حالت میں دستیاب ہوں اور جین بینک کے یہ محفوظ بیج زرعی پیداوار میں بڑھوتی کے لئے انتہائی مددگار ہیں۔ جنگلات فصلوں کے لئے…

گوالیار سوسائٹی میں رشوت کے عوض قانونی دکانیں قائم

کراچی (رپورٹ: آصف سعود) گوالیار کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اسکیم 33 میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بھاری رشوت لے کر رہائشی پلاٹوں پر دکانیں قائم کرادیں۔ گوالیار کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کو بھی غیر…

زرداری۔فریال کی عبوری ضمانت میں 10دسمبر تک توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بینکنگ کورٹ نے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری ان کی بہن فریال تالپور،نمر مجید ، علی مجید، ذوالقرنین، شہزاد جتوئی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 10…

خیبرپختون میں 4ارب کی گندم پر 13 ارب روپے سود چڑھ گیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختون میں 4 ارب کی گندم پر 13 ارب روپے سود چڑھ گیا اور ٹی سی پی نے محکمہ خوراک سے 17 ارب روپے کے بقایاجات مانگ لیے۔ٹریڈنگ کارپوریشن نے گندم کی مد میں محکمہ خوراک خیبرپختونخوا…

قانون کی حکمرانی کیلئے ریاستی اداروں کی حمایت جاری رہے گی- کورکمانڈرز

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ ریاست کی رٹ قائم کرنے اور قانون کی حکمرانی کیلئے تمام ریاستی اداروں کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More