بیرون ملک 5 ارب ڈالر کے اثاثے ڈھونڈ نکالنے کا دعویٰ

اسلام آباد(نمائندہ امت )وفاقی حکومت نے بیرونی ممالک میں 5ارب ڈالر کے اثاثے ڈھونڈ نکالنے کا دعویٰ کیا ہے ۔سابق صدر آصف زرداری کا گرد گھیرا مزید تنگ ہونے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ پر…

کابل میں ریلی پر خودکش حملہ – 10 جاں بحق

کوہاٹ/کابل(این این آئی) افغان دارالحکومت کابل میں ریلی پر خودکش بم دھماکہ میں 10 افراد جاں بحق اورپولیس اہلکاروں سمیت 16 دیگر زخمی ہوگئے جبکہ مغربی صوبہ فرح میں طالبان نے ایک گاوٴں پر حملہ کرکے 30…

نندی پور کیس میں مزید کارروائی غیر ضروری قرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نےنندی پورمنصوبےسےمتعلق کیس نمٹا تےہوئےکہاہےکہ نندی پورپاور منصوبہ کیس میں مزید کارروائی کی ضرورت نہیں۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ…

محکمہ اوقاف پنجاب – 1403 عمارتوں کو اونے پونے داموں کرائے پر دینے کا انکشاف

راولپنڈی( ناصرعباسی )محکمہ اوقاف پنجاب کے حکام کی جانب سے 76ہزار 625 ایکڑ زرعی اراضی اورمختلف شہروں کے مہنگے علاقوں میں ادارے کی موجود ہزاروں عمارتوں کو اونے پونے داموں کرائے پر دینے کا انکشاف ہوا ہے…

زہر خورانی کے شکار 2 کمسن بھائی سپرد خاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلفٹن میں زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق 2 کمسن بھائیوں کو آہوں اورسسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کوزمزمہ اسٹریٹ پر واقع معروف ریسٹورنٹ میں زہریلا کھانا…

دہشت گردی کے جھوٹے الزامات پر کشمیری تاجر – طلباء بھارت چھوڑنے پر مجبور

لاہور(نمائندہ امت)بھارتی حکومت اور ذرائع ابلاغ معمولی پوچھ گچھ کیلئے تھانوں میں بلائے گئے کشمیری نوجوانوں کو بھی دہشتگرد کے طور پر پیش کرنے لگے۔ بھارت میں زیر تعلیم کشمیری طلباء اور تاجروں میں سخت خوف…

زائد فیس وصولی پر ڈی جی نجی اسکولزطلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے زائد فیسوصولی پر ڈائریکٹر جنرل نجی اسکولز کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا ہے جبکہ سندھ حکومت سے منظور شدہ فیس اسٹرکچر کا ریکارڈ مانگ لیا ۔فاضل عدالت نے حکم دیا کہ تمام…

عوام پر پھر بجلی گرانے کی تیاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا کو بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)…

نیب افسران کے میڈیا انٹرویو پر پابندی عائد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی/ مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے تمام ڈی جیز، ڈائریکٹرز اور دیگر افسران کے میڈیا انٹرویو پر پابندی لگادی ہے۔ چپئرمین نیب نے اہم کیسز میں تحقیقات کو مزید…

وفاق 3صوبے میڈیا بقایا جات کی ادائیگی پر تیار

اسلام آباد ( نمائندہ امت) وفاقی حکومت سمیت تینوں صوبائی حکومتیں میڈیا کے بقایا جات ادا کرنے پر رضامند ہو گئی ہیں جس کے بعد میڈیا میں بحرانی کیفیت ختم ہوجائے گی ۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More