نوشہرہ میں گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کا اعلان

نوشہرہ ( بیورو رپورٹ) نوشہرہ رشکئی کے عوام نے ایک ہفتے کا الٹی میٹم دے دیا۔ محکمہ سوئی گیس کی طرف سے ناروا لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے خلاف شہریوں نے ایک ہفتے کے اندر اندر اگر لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کا…

خاتون ڈکیت۔2قاتلوں منشیات فروشوں سمیت 21گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس نے خاتون ڈکیت2قاتلوں سمیت 21 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق اقبال مارکیٹ پولیس نے خاتون ڈکیت رخسانہ کو اسکے ساتھیوں حمزہ ، ساجد اور بلال…

پولی کلینک توسیع کیخلاف حکم امتناع کالعدم قرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ آف پاکستان نےپولی کلینک ہسپتال کی توسیع کیخلاف حکم امتناع کالعدم قراردیدیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں بنچ نےپولی کلینک سٹاف کمی کیس کی سماعت کی-

اپر کوہستان میں لینڈسلائیڈنگ سے 8مزدورجاں بحق

مانسہرہ(نمائندہ امت) ہزارہ ڈویژن کے ضلع اپر کوہستان میں شاہراہ ریشم پر مزدوروں کی گاڑی لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آگئی جس کے باعث 8افراد جاں بحق ہوگئے۔ مزدور تعمیراتی کمپنی میں کام کرتے تھے اور رات گئے…

کینیامیں الشباب کے حملے سے 5ہلاک

نیروبی(امت نیوز)کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ایک پرتعیش ہوٹل اور آفس کمپلیکس پر الشباب کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔اس حملے کا آغاز اس وقت ہوا جب 101کمروں کے ہوٹل،…

وائرلیس گیٹ پر گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایئر پورٹ کے علاقے وائر لیس گیٹ کے قریب نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر 25 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو فوری طور پر…

بجلی کے تار گرنے سے لاڑکانہ میں متعدد کچے گھر جل گئے

لاڑکانہ (نمائندہ امت) لاڑکانہ کے نواحی گاؤں الہندو میربحر میں گزشتہ روز بجلی کی 11 ہزار تار دھماکے سے چھتوں پر گر گئیں جہاں مرد خواتین اور بچوں نے گھروں سے نکل کر جان بچالی جبکہ گھروں سے سامان نکالنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More