ڈی جی کسٹم کیخلاف انکوائری میں کرپشن ثبوت پیش

کراچی( رپورٹ:زیان سعید احمد ) ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن شوکت علی کے خلاف انکوائری میں نیب کو ثبوت پیش کر دیئے گئے ۔انکوائری کے دوران ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب روالپنڈی نے…

انتخابی اخراجات کی نامکمل تفصیلات پر وزیر اعظم سمیت142ارکان کو نوٹس

اسلام آباد(رپورٹ : اخترصدیقی)الیکشن کمیشن نےانتخابی اخراجات کی نامکمل تفصیلات پر وزیراعظم عمران خان سمیت 142قومی وصوبائی ارکان اسمبلی کونوٹس جاری کرتے ہوئے 7روزمیں وضاحت طلب کرلی۔ حکام کا کہنا ہے کہ…

جاتی امراسے پولیس کی سکیورٹی واپس لےلی گئی

لاہور(خبرایجنسیاں)پنجاب پولیس نےسابق وزیراعظم نوازشریف کی رہائشگاہ جاتی امراسےسکیورٹی واپس لے لی،آئندہ شریف خاندان کی ذاتی سکیورٹی اپنےفرائض انجام دےگی۔تفصیلات کےمطابق پنجاب پولیس نےبیگم کلثوم…

پی اے سی کی سرابراہی پر حکومت-اپوزیشن میں تنازع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے گزشتہ حکومت…

بلدیہ ملیر کونسل کے اجلاس میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

کراچی(بزنس رپورٹر)کونسل بلدیہ ملیر کا 23واں عام اجلاس چیئرمین و کنوینر جان محمد بلوچ کی زیر صدارت ہوا، جس میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی گئی۔اجلاس میں وائس چیئرمین عبدالخالق…

صنوفی-ڈریپ کی جانب سے مریضوں کے محفوظ علاج پر ورکشاپ

کراچی(بزنس رپورٹر)بین الاقوامی دوا ساز ادارے صنوفی نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کے اشتراک سے ’’ فارما کو ویجیلینس: مریضوں کے تحفظ کے لیے محفوظ دوا سازی‘‘ کے عنوان سے ایک روزہ ورکشاپ کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More