ڈونلڈٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے والاامریکی نوجوان گرفتار
واشنگٹن(امت نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گولی مار کر قتل کرنے کی اعلانیہ دھمکی دینے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سوشل…