مودی کے اثاثے سامنے آگئے-49ہزارنقد 11 لاکھ کا بینک بیلنس-کوئی گاڑی نہیں
نئی دہلی (امت نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، مارچ 2018 تک ظاہر کئے گئے اثاثوں کی مالیت2 کروڑ سے زائد ہے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق نریندرمودی کے پاس 48 ہزار 944 روپے…