وزیراعظم کا پہلا حکم-سیکرٹری تبدیل

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی سیکرٹری سہیل عامر کو عہدے سے ہٹا دیا اور ان کی جگہ محمد اعظم کو نیا سیکرٹری مقرر کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کر…

تقریب حلف برداری میں عمران کی بہنیں-بیٹے نہیں آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حلف برداری کی تقریب میں عمران خان کی بہنیں اور بیٹے شریک نہیں ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی بہنوں کو حلف برداری میں بلایا گیا تھا ،لیکن ان کی چاروں بہنیں نبیلہ، نورین،…

ثبوت نہ ملنے پر عثمان بزدار کیخلاف کرپشن مقدمہ بند کردیا تھا۔نیب کی وضاحت

لاہور (امت نیوز) نامزد وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کیخلاف کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات سامنے آنے پر نیب کو وضاحتی اعلامیہ جاری کر نا پڑگیا۔ نیب لاہور اور ڈی جی خان کے حکام نے تسلیم…

نئے پاکستان کی کابینہ میں 4مشرف- 3زرداری کے وزرا

کراچی (امت نیوز) نئے پاکستان کی پہلی کابینہ میں مشرف دور کے 4 وزرا، جبکہ سابق صدر زرداری کی کچن کیبنٹ کے 3وزرا شامل ہیں۔ کپتان نے غداری کیس میں فوجی آمر پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کو بھی بطور…

عالیانی خاندان کے تیسرے فرد جام کمال بھی وزیر اعلی بلوچستان بن گئے

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)جام کمال عالیانی اپنے خاندان سے تعلق رکھنے والے تیسرے وزیر اعلیٰ بلوچستان بن گئے ہیں۔وہ پاکستان میں ضم ہونے والی ریاست لسبیلہ کے آخری سربراہ میر غلام قادر کے پوتے،ریاست قلات کے…

وزیر اعظم عمران خان اور خاتون اول کا رہائش گاہ کا دورہ-انتظامات پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن) نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کے لئے وزیر اعظم ہاؤس کا بنگلہ نمبر ایک کی تزئین و آرائش کا کام مکمل ہو گیا ہے ۔ وزیر اعظم اور خاتون اول بشریٰ بی بی نے بنگلہ نمبر ایک کا دورہ کر کے…

زرداری کی 3ستمبر تک حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادہائیکورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس میں سابق صدر آصف زرداری کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔گزشتہ روز کراچی کی بینکنگ عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے…

بشریٰ بی بی پاکستان کی پہلی برقع پوش خاتون اوّل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے 22ویں وزیر اعظم کا حلف اٹھاتے ہی ان کی اہلیہ بشریٰ عمران پاکستان کی خاتون اول بن گئیں۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں…

پنجاب۔خیبرپختون میں ڈمی وزیراعلیٰ لائےگئے حکومت جہانگیر ترین چلائیں گے۔سینئر صحافی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز نے کہا ہے کہ عمران خان نے پنجاب میں کمزور امیدوار کو وزارت اعلیٰ کیلئے اس لئے نامزد کیا ہے تاکہ وہ صوبے کو کنٹرول کر سکیں۔پنجاب کوجہانگیر ترین…

بنی گالہ میں داخلے سے روکنے پر نعیم الحق آگ بگولہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق کو بنی گا لہ میں داخلے سے روک دیا گیا جس پر وہ شدید برہم ہوگئے اور سیکورٹی گارڈ کو کھری کھری سنادیں۔عمران خان کی تقریب حلف برداری سے قبل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More