راولپنڈی ( آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے چیئرمین شیخ رشید احمد نے الیکشن 2018 میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے سے قبل تگڑا ناشتہ کیا اور اس کے بعد ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے روانہ ہوئے۔شیخ رشید کی جانب سے لال حویلی پر…
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اپیل کی تھی کہ لوگ گھروں سے نکلیں اوربلاخوف ووٹ ڈالیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بیان میں کہا کہ ہم پاکستان کے خلاف کام کرنے والی…
کوہلو(صباح نیوز) کوہلو میں پولنگ اسٹیشن کی چھت گرنے سے دو ایف سی اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے ، کمرے کو صاف کرنے کے بعد پولنگ کا عمل دوبارہ سے شروع کیا گیا ۔ بدھ کو بلوچستان کے حلقہ پی بی…
گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل فون سے بیلٹ پیپر کی تصویر بنانےپر ووٹرکو قید و جرمانے کی سزا دیدی گئی ، تفصیلات کے مطا بق گوجرانوالہ کے ایک پولنگ اسٹیشن میں ایک ووٹر امان اللہ…
کراچی؍ عمرکوٹ؍ گوجرانوالہ (اسٹاف رپورٹر؍نمائندگان امت) عام انتخابات کے موقع پر ملک کے مختلف علاقوں میں پولنگ اسٹیشنوں میں پولنگ افسر اور2سیکورٹی اہلکاروں سمیت6 افراد دل کے دورے کی وجہ جاں بحق ہو…
کراچی/حیدر آباد/ لاہور (اسٹاف رپورٹر/ نمائندگان) بیشتر پولنگ اسٹیشنز پر سیکورٹی اہلکاروں نے الیکشن کمیشن کے پاسز ہونے کے باوجود میڈیا کو کوریج سے روک دیا اور جواز پیش کیا کہ اوپرسے احکامات ہیں۔کراچی…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سیریل نمبر کے بغیر بلیٹ پیپر کی شکایات بھی سامنے آگئی ۔ نمائندہ امت نے ایڈن اکیڈمی اسکول شالیمار گارڈن میں قائم حلقہ 246 کے تین پولنگ اسٹیشن نمبر 237-236 اور 238 کادورہ…
کوئٹہ ؍ پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات کے دوران بلوچستان اور خیبر پختون اسمبلیوں میں سابق حکمران جماعتوں کے اراکین کو ہی کامیابی نصیب ہوئی ۔ غیر سرکاری حتمی نتائج کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے حلقہ…
کراچی (رپورٹ : سید نبیل اختر ) لیاری میں مشکوک الیکشن عملہ اور جعلی پولیس اہلکار کی موجود گی نے حیرت زدہ کر دیا۔ متحدہ مجلس عمل کے امیدوار نے جعلی پولیس اہلکار کو پکڑا تو گرفتاری دینے کے بجائے سابق…
کراچی(امت نیوز) شہباز شریف اور کئی سیاسی جماعتوں نے فارم 45 نہ ملنے کی شکایت کی ہے۔ لیکن یہ فارم ہوتا کیا ہے؟ فارم 45 اور فارم 46 کا کردار پولنگ کے خاتمے کے بعد شروع ہوتا ہے۔ کسی بھی پولنگ ا سٹیشن کے…
لاہور(امت نیوز) مسلم لیگ (ن) کی حامی خواتین کی بڑی تعداد مریم نواز کی تصویر والے لباس میں پولنگ اسٹیشن پہنچ گئی۔ہرے رنگ کے اسکارف زیب تن کیے پہنچنے والی لڑکیوں کی قمیض پر مریم نواز اور شیر کی تصویر…
اسلام آباد (رپورٹنگ ٹیم)وفاقی دارالحکومت میں قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں میں قادیانی اقلیت نے اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کیا تاہم ان کے ووٹ کا اندراج ووٹر فہرست میں موجود تھا اور پولنگ اسٹیشن میں…
لاہور ۔پشاور(امت نیوز) غیرسرکاری اورغیرحتمی جزوی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کو پنجاب اسمبلی کی 132، تحریک انصاف کو 122، 36 نشستوں پر آزاد امیدواروں کو برتری حاصل ہے ،جب کہ پیپلز پارٹی کو 4 اور متحدہ…
نیویارک (آن لائن ) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر نے غزہ کی صورتحال کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے عالمی ادارے سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کر دی ہے۔
کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر میں پولنگ ڈیوٹیوں پرتعینات بیشتر پولیس اہلکار صبح سے دوپہر تک بھوکے پیاسے رہے ۔ حلقہ NA-254میں پولنگ اسٹیشنوں پرموجود پولیس اہلکار رات سے ڈیوٹی پر ہونے کے باوجود رات کے کھانے…