اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کوآڑے ہاتھوں لے لیا
نیویارک(آن لائن)اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر بحث مباحثے کے دوران پاکستان اور بھارت کے مندوبین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ،پاکستان نے بھارت کو دہشتگردی پھیلانے کا ذمہ دار ٹھہرا تے ہوئے آڑے…