چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے کھلاڑیوں کی آمد شروع

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیراہتمام 10 ستمبر سے شروع ہونے والی چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑی اسلام آباد پہنچنا شروع ہو گئے۔ مصر،…

جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کرنے کے قریب

لندن (آن لائن) انگلینڈ کے فاسٹ بالر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب ہیں اور انہیں گلن میک گرا کا عالمی ریکارڈ توڑنے کیلئے 4 وکٹیں درکار ہیں۔ اس حوالے سے سابق آسٹریلوی فاسٹ بالر…

ایشیاکپ 2018 ٹرافی کی ابوظہبی میں تقریب رونمائی

ابوظہبی (امت نیوز) ایشیا کپ 2018 ٹرافی تقریب رونمائی ابوظہبی میں ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرافی کی تقریب رونمائی میں شیخ نیہان بن مبارک النہیان، چیئرمین ایمریٹس کرکٹ بورڈ اور وزیر رواداری خالد…

ئونٹی چیمپئن شپ کے بقیہ میچز کیلئے لنکا شائر کا جنوبی افریقن اسپنر کیشو مہاراج سے معاہدہ

لندن (آن لائن) انگلش کلب لنکا شائر نے کائونٹی چیمپئن شپ کے آخری چار میچز کیلئے جنوبی افریقن سپنر کیشو مہاراج کی خدمات حاصل کر لیں۔28سالہ مہاراج کو 22 ٹیسٹ میچز میں پروٹیز کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے…

بھاشا ڈیم کی تعمیر- قومی کرکٹرز بھی پیش پیش

لاہور (امت نیوز) وزیراعظم عمران خان کے بھاشا ڈیم بنانے کیلئے فنڈز کی اپیل پر پاکستانی عوام خصوصا بیرون ممالک رہائش پذیر پاکستانیوں نے بہت مثبت ردعمل دیا ہے، اس حوالے سے کرکٹرز بھی کسی سے پیچھے نہیں۔…

نواں رگبی ورلڈکپ 19ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

لندن (آن لائن) انٹرنیشنل رگبی یونین نے نویں رگبی ورلڈکپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ کو گروپ سی میں فرانس اور ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا، دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ بی میں جنوبی افریقہ…

پاکستان ایشیا کپ جیت جائے گا-ثقلین مشتاق

لاہور (امت نیوز) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ پاکستان ایشیا کپ جیت جائے گا، عمران خان ملک کے ساتھ ساتھ کرکٹ میں بھی بہتری لائیں گے۔ مایہ ناز آف اسپنر ثقلین مشتاق نے ایشیا کپ…

شعیب ملک اور ثانیہ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

اسلام آباد (امت نیوز) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ بچہ پاکستانی ہوگا نا بھارتی بلکہ اس کی شہریت کسی تیسرے ملک…

باکسر عامر خان کا مقابلہ آج کینیڈین حریف سے ہوگا

لندن (امت نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک مرتبہ پھر ایکشن میں نظر آئیں گے اور آج ان کا مقابلہ کولمبیئن نژاد کینیڈین باکسر سیمیوئل ورگاس سے ہوگا۔ دونوں باکسر کے درمیان یہ مقابلہ…

وزیر اعظم سے پی سی بی چیئرمین کی ملاقات آج متوقع

لاہور (امت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات آج متوقع ہے۔ احسان مانی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ جبکہ اگلے ہفتے سے بورڈ میں بڑے پیمانے پر…

احسان مانی کو این سی اے میں جاری پروگرامز پر بریفنگ

لاہور (امت نیوز) پاکستان کر کٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے گزشتہ روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری پروگرامز پر بریفنگ لی۔ احسان مانی نے اکیڈمی کا دورہ کرتے ہوئے وہاں سہولیات اور سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔…

مصباح الحق کا بچوں کیلئے اسپتال بنانے کا اعلان

لاہور (امت نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے بچوں کیلئے اسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔ ہہ اعلان مصباح الحق نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا، جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ عارضہ قلب میں مبتلا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More