کھلاڑی انٹرنیشنل سطح پر ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں -سینیٹر دلاور عباس

اسلام آباد(امت نیوز)پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سرپرست اعلی سینیٹر دلاور عباس نے کہاہے کہ کھلاڑی کھیلوں کے ذریعے انٹرنیشنل سطح پر ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے غیت رسمی…

قومی اسنوکر ٹیم18 ستمبر کو قطر روانہ ہوگی

دو حہ (امت نیوز) چھٹی ایشین ٹیم ایونٹ اور ساتویں سکس ریڈ سنوکر چمپئن شپ 19 سے 25 ستمبر تک کھیلی جائیگی جس میں محمد آصف، بابر مسیح، محمد ماجد علی اور محمد بلال ملک کی نمائندگی کریں گے۔قومی اسنوکر ٹیم…

قومی سائیکلنگ ٹیم18ستمبر کو آسٹریا روانہ ہوگی

اسلام آباد (امت نیوز) قومی سائیکلنگ ٹیم ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 18 ستمبر کو آسٹریا روانہ ہوگی۔ ایونٹ کیلئے حتمی2 رکنی ٹیم کا اعلان رواں ہفتے کے آخر میں کیا جائے گا۔ پاکستان سائیکلنگ…

آرچری کوچنگ کورس نومبر میں منعقد ہوگا

اسلام آباد (امت نیوز) پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے اولمپک سالیڈیریٹی آرچری کوچنگ کورس دو ماہ بعد لاہور میں شروع ہوگا۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری…

کھیلوں نگرانی کیلئے ٹاسک فورس بنانے کی تیاری

اسلام آباد(امت نیوز) وفاقی حکومت نے قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں مثبت نتائج حاصل کرنے کے لیے اسپورٹس ٹاسک فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔مجوزہ ٹاسک فورس کیلیے پاکستان اسپورٹس بورڈ، پاکستان…

پشاور زلمی شجر کاری مہم میں بھر پور شرکت کریگی

لاہور(امت نیوز)پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی نے وزیراعظم عمران خان کی” پلانٹ فار پاکستان “ شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا اعلان کیا ہے، پشاور زلمی کی جانب سے قبائلی علاقوں اور خیبر پختونخواہ…

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کرکٹرز تنزلی کا شکار

دبئی (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ ٹین کھلاڑیوں میں کوئی پاکستانی بیٹسمین یا بولر شامل نہیں۔بلے بازوں کی رینکنگ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بدستور تمام بیٹسمینوں پر…

عامر خان نے سپر ویلٹر ویٹ باکسنگ فائٹ جیت لی

برمنگھم (امت نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سپر ویلٹر ویٹ مقابلے میں پوائنٹس کی بنیاد پر کینیڈین کولمبین حریف سیموئیل ورگاس کو شکست دے دی۔ عامر خان اور سیموئیل ورگاس کے درمیان 12…

رنگ میں پاکستانی پرچم بلند مداحوں کے بھنگڑے

برمنگھم(امت نیوز)عامرخان کی فتح پر برٹش پاکستانیوں نے برمنگھم ایرینا کے باہر جیت کا جشن مناتے ہوئے بھنگڑے ڈالے اور پاکستانی پرچم تھام کر ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل اپریل میں…

شاہد آفریدی اور صادق محمد میں لفظی جنگ چھڑ گئی

کراچی(امت نیوز) شاہد آفریدی اور صادق محمد کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی۔کراچی میں ایک تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب اور بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے صادق محمد کو تنقید کا نشانہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More