قائد اعظم ٹرافی میں بیٹسمینوں رنز کا انبار لگادیا

راولپنڈی(امت نیوز) قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں خرم منظور، محمد حسن، عمران بٹ اور محمد وقاص نے شاندار سنچریاں سکور کیں۔ تفصیلات کے مطابق فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں بلے بازوں کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ…

ٹینس اسٹار سرینا ولیمز شکست پر امپائر پر بھڑک اٹھیں

نیویارک (امت نیوز) امریکی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں امریکی ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز نے جاپانی حریف نائومی اوساکا کے ہاتھوں شکست پر امپائر پر بھڑک اٹھیں اور انہیں چور قرار دے دیا۔ نیویارک میں ہونے…

ہاکی فیڈریشن ذاتی خواہشات پر نہیں چل سکتی-نوید عالم

لاہور(امت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک سابق اولمپئین نوید عالم نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری ہونے پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن ایک ادارہ ہے…

انٹر سکول ہاکی چمپیئن شپ جاری

سرگودھا۔9 ستمبر(اے پی پی )محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام یوم دفاع کے سلسلہ میں انٹر سکول ہاکی چمپیئن شپ آسٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم میلہ منڈی روڈ پر جاری ہے ۔چمپیئن شپ میں ضلع بھر کے آٹھ سکولوں کی ہاکی ٹیمیں حصہ…

اپنی کامیابی پر بہت خوش ہوں- عامر خان

برمنگھم (امت نیوز) پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی اس کامیابی پر بہت خوش ہیں، انہوں نے کہا کہ سیموئیل ورگاس اچھا فائٹر ہے، انہوں نے کہا کہ فائٹ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ، انہوں…

گیری کرسٹن ہوبارٹ ہریکنز کی کوچنگ سے مستعفی

میلبورن(امت نیوز)سابق جنوبی افریقن بلے باز گیری کرسٹن ذاتی وجوہات کی بناء پر بگ بیش لیگ فرنچائز ہوبارٹ ہریکنز کی کوچنگ سے مستعفی ہو گئے، ان کی جگہ سابق آسٹریلوی فاسٹ بائولر ایڈم گرفتھ کو ٹیم کا نیا…

انٹرنیشنل تھرو بال کوچنگ کورس 13 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل تھرو بال کوچنگ کورس 13 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ…

ایشیا کپ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گا

اسلام آباد (امت نیوز) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ 28 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔ پاکستانی ٹیم 16 ستمبر کو کوالیفائر ٹیم ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے مہم کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More