جرمن کار ریلی میں ایسٹونیا کا ڈرائیور کامیاب

برلن (امت نیوز) جرمن کار ریلی کے ٹیسٹ سیشن میں ایسٹونیا کے اوٹ تاناک نے بہترین ڈرائیونگ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی نیوٹ تاناک مشکل راستوں پر اپنی گاڑیوں کو پر کھتے ہوئے دیگر شرکا کو پیچھے چھوڑ…

کراچی میںآ زادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ جاری

کراچی (امت نیوز) یوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں نشتر کلب اور کراچی باسکٹ بال کلب سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنل معرکہ میں نشتر کلب نے آرام باغ کلب…

انگلینڈ اور بھارت کے مابین کرکٹ میدان آج سجے گا

نوٹنگھم( امت نیوز) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ (آج) ہفتہ سے نوٹنگھم میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کو بھارت کیخلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی…

گیری سٹیڈ کیوی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے

آکلینڈ(امت نیوز) نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر گیری سٹیڈ قومی مینز کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے، انہیں مائیک ہیسن کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے، ہیسن نے رواں برس جون میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا…

کپتان سرفراز کی کوچنگ کورس میں شرکت سے معذرت

کراچی (امت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو قومی اکیڈمی میں لیول ون کوچنگ کورس کرنے کی پیشکش کی تاہم سرفراز احمد نے عید اور پہلے سے طے شدہ مصروفیات کی وجہ سے معذرت کرلی ٗ وہ مستقبل میں کوچنگ…

نوشہرہ نے زلمی کرکٹ کپ جیت لیا

نوشہرہ (امت نیوز ) نوشہرہ زلمی گرینز نے زلمی آزادی کپ جیت لیا، فائنل میں نوشہرہ زلمی گرینز نے خیبر زلمی گرینز کو سات وکٹوں سے شکست دی، نگراں وزیر اعلیٰ دوست محمد اور چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی…

سابق بھارتی کرکٹ کپتان اجیت واڈیکر چل بسے

ممبئی (امت نیوز)سابق بھارتی کرکٹ کپتان اجیت واڈیکر ممبئی کے ہسپتال میں طویل علالت کے بعد77 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اجیت واڈیکرکے انتقال کی خبر ملتے ہی بھارتی صدر رام ناتھ…

جیفری بائیکاٹ نے بھارتی ٹیم کو بیوقوف قرار دیدیا

لندن(امت نیوز) انگلینڈ کے سابق کرکٹر جیفری بائیکاٹ نے بھارتی ٹیم کو انتہائی غیرذمہ دار اور بیوقوف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حقیقت میں اس شرمناک شکست کے مستحق تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جعفری بائیکاٹ…

آزادی فٹ سال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا

اسلام آباد (امت نیوز) اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی فٹ سال ٹورنامنٹ پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا۔ پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے چیئرمین ملک مہربان…

بین سٹوکس کی انگلش اسکواڈ میں دوبارہ طلبی

لندن (امت نیوز) انگلش آل رائونڈر بین سٹوکس کو برسٹول نائٹ کلب جھگڑا کیس میں کلین چٹ مل گئی، جیوری کی طرف سے بے قصور قرار دیئے جانے کے فوراً بعد انگلینڈ نے انہیں بھارت کے خلاف شیڈول تیسرے ٹیسٹ کیلئے…

قومی آرچری ٹیم ایشین گیمز کیلئے تیار

اسلام آباد(امت نیوز) پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے کہا ہے کہ قومی آرچری ٹیم کا تین رکنی دستہ ایشن گیمز میں شرکت کرے گا جو کہ ایک مرد کھلاڑی، ایک خاتون کھلاڑی اور ایک آفیشل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More