نیشنل اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کی پریکٹس

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپرلیگ کے کراچی میں آٹھ میچز ہیں اور ایکشن سے قبل ٹیموں نے پریکٹس کرنا شروع کردی، کراچی کنگز کی ٹیم نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ کی۔فزیکل فنٹنس کے بعد نٹس بھی کیے،…

سپر لیگ کی اختتامی تقریب بھی سجائی جائیگی

کراچی(امت نیوز) پاکستان سپر لیگ 4میں 17مارچ کو اختتامی تقریب شام 6بجے سجائی جائیگی۔میڈیارپورٹ کے مطابق پی ایس ایل 4کا فائنل 17 مارچ کو ہوگا اس سے قبل اختتامی تقریب 6 بجے سجائی جائیگی، رات 8بجے فیصلہ…

وسیم اکرم کی اہلیہ غیر ملکی کرکٹرزکی آمد پر خوش

لاہور(امت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے پاکستانی بہو ہونے کا حق ادا کردیا۔شنیرا اکرم نے پاکستان میں پی ایس ایل کی بحالی کی خوشی میں ٹویٹر پر بین الاقوامی کھلاڑیوں…

ماہرہ خان غیر ملکی کرکٹرز کی آمد پر خوشی سے نہال

اسلام آباد (امت نیوز)پاکستانی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہاہے کہ خوشی ہے غیر ملکی کھلاڑی کراچی آرہے ہیں ۔ماہرہ خان نے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے بتایاکہ وہ بہت خوش ہیں کہ بین الاقوامی کھلاڑی بھی ان کے…

پی ایس ایل میں اصل مقابلہ واٹسن اور حسن علی میں ہوگا

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل میں اصل مقابلہ واٹسن اور حسن علی میں ہوگا۔دونوں نے اپنی ٹیم کو زیادہ فتوحات دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں چار مرحلوں…

کراچی میں پی ایس ایل کل سے شروع ہوگا

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں (آج) جمعہ کو کوئی میں نہیں کھیلا جائے گا، پی ایس ایل کا پانچواں مرحلہ پاکستان منتقل، لیگ میں )آج( جمعہ کو آرام کے دن کے بعد…

جونٹی رہوڈز پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے پرعزم

دبئی (امت نیوز)سابق جنوبی افریقی کھلاڑی اور دنیا کے مایہ ناز فیلڈر جونٹی رہوڈز بھی پی ایس ایل کے لیے پاکستان آنے کے لیے پرجوش ہیں۔ایک انٹرویو میں کرکٹ کمنٹیٹر اور سابق پروٹیز سٹار کا کہنا ہے 2015 اور…

برطانوی باکسر محمد علی چوتھی فائٹ 9 مارچ کو لڑیں گے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستانی نژاد برطانوی تاریخ کے پہلے ڈائبیٹک پروفیشنل باکسر محمد علی اپنے پروفیشنل کیریئر کی چوتھی فائٹ 9 مارچ کو لڑیں گے۔ شوگر کے مرض سے نبرد آزما محمد علی کا مقابلہ ایم جے ہال سے…

وقار یونس پلیئرز روٹیشن پالیسی کے حامی

لاہور(خبر ایجنسی) قومی ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ مسلسل کرکٹ کھیلنے سے مسائل تو سامنے آئیں گے، انٹرنیشنل کرکٹ میں کھلاڑیوں کو آرام کا موقع ضرور ملنا چاہیے۔ابوظہبی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

بابر اعظم سر ویوین رچرڈز کا ریکارڈ توڑ گئے

لاہور(خبر ایجنسی) قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے نوجوان بلے باز بابر اعظم نے تیسرے نمبر پر بلے بازی کرتے ہوئے عظیم ویسٹ انڈین کھلاڑی سر ویوین رچرڈز سے زیادہ سنچریاں سکور کرڈالی ہیں۔ 24سالہ بابر اعظم نے2016…

محمد عامر کراچی کنگز کو جلد جوائن کرینگے

کراچی(خبر ایجنسی)پاکستانی کرکٹر محمد عامر اگلے میچ سے قبل کراچی کنگز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ سے قبل کراچی…

جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دیدی

جوہانسبرگ (اسپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ نے ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا کو 113 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی۔سری لنکا کے کپتان لاستھ ملنگا نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More